عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی بیٹی کو 2200 روپے جرمانہ کردیا،عدالت نے بچے سے ملاقات نہ کرانے کی درخواست پر جرمانے کاحکم دیا.
نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی صاحبزادی کے سابق شوہرخرم خان نے فیملی کورٹ میں بیٹے سے ملاقات نہ کرانے پر درخواست دائر کررکھی ہے ،عدالت نے خرم خان کی درخواست پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی بیٹی کو 2200 روپے جرمانہ کردیا۔
Source:
روزنامہ پاکستان