• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کراچی میں پھر سے تیز بارشوں کی پیش گوئی

mohsin by mohsin
اگست 24, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
کراچی میں پھر سے تیز بارشوں کی پیش گوئی

کراچی: کراچی میں آج سے اگلے 3 روز کے دوران گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز اور کہیں معتدل بارش ہونے کا امکان ہے جب کہ تیز بارشوں کے نتیجے میں اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ رہے گا۔

چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق آج سے بدھ تک شہر میں شدت کے ساتھ بارشیں ہونے کا امکان ہے، شہر کے چند ایک مقامات پرموسلادھار بارش کا بھی امکان رہے گا، علاقوں میں 100 ملی میٹر سے زائد بارش ہوسکتی ہے اور تیز بارش کے نتیجے میں اربن بلڈنگ کا بھی خطرہ رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مشرقی سندھ میں ایک ہوا کا کم دباؤ پہلے سے موجود ہے جو گزشتہ دنوں کراچی سمیت اندرون سندھ کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا سبب بنا جب کہ ہوا کا دوسرا کم دباؤ جو بھارت راجستھان پر موجود تھا وہ بھی سندھ میں داخل ہوچکا ہے، ہوا کے دونوں کم دباؤ کے میلاپ سے مون سون کا سسٹم طاقتور ہوگا جس کی وجہ سے آج سے 28 اگست تک ابتدا میں تیز جب کہ بعد ازاں معتدل بارشیں ہونے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.1 جب کہ کم سے کم 26 ڈگری ریکارڈ ہوا، صبح کے وقت نمی کا تناسب 85 اور شام کو 76 فیصد رہا، سمندر کی جنوب مغربی سمت سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار30 کلومیٹر فی گھنٹہ رہی۔

Post Views: 14
Source: ایکسپریس نیوز
Previous Post

شراب لائسنس معاملہ؛ عثمان بزدار کی نااہلی کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

Next Post

جھوٹ اور پروپیگنڈا سے سی پیک کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی،عاصم سلیم باجوہ

Next Post
asim bajwa

جھوٹ اور پروپیگنڈا سے سی پیک کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی،عاصم سلیم باجوہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا  مسلم لیگ (ن) کے رہنماء ملک غلام حیدرتھندکے انتقال پر اظہارافسوس
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا مسلم لیگ (ن) کے رہنماء ملک غلام حیدرتھندکے انتقال پر اظہارافسوس

by webmaster
جون 22, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے سابق رکن قومی و صوبائی اسمبلی اورپاکستان مسلم لیگ (ن) کے...

Read moreDetails
عوامی ریلیف ، وزیر اعظم نے  پٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لٹر کمی کا اعلان  کر دیا

عوامی ریلیف ، وزیر اعظم نے پٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لٹر کمی کا اعلان کر دیا

جون 20, 2026
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

جون 14, 2026
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کراچی: کراچی میں آج سے اگلے 3 روز کے دوران گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز اور کہیں معتدل بارش ہونے کا امکان ہے جب کہ تیز بارشوں کے نتیجے میں اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ رہے گا۔ چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق آج سے بدھ تک شہر میں شدت کے ساتھ بارشیں ہونے کا امکان ہے، شہر کے چند ایک مقامات پرموسلادھار بارش کا بھی امکان رہے گا، علاقوں میں 100 ملی میٹر سے زائد بارش ہوسکتی ہے اور تیز بارش کے نتیجے میں اربن بلڈنگ کا بھی خطرہ رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مشرقی سندھ میں ایک ہوا کا کم دباؤ پہلے سے موجود ہے جو گزشتہ دنوں کراچی سمیت اندرون سندھ کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا سبب بنا جب کہ ہوا کا دوسرا کم دباؤ جو بھارت راجستھان پر موجود تھا وہ بھی سندھ میں داخل ہوچکا ہے، ہوا کے دونوں کم دباؤ کے میلاپ سے مون سون کا سسٹم طاقتور ہوگا جس کی وجہ سے آج سے 28 اگست تک ابتدا میں تیز جب کہ بعد ازاں معتدل بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.1 جب کہ کم سے کم 26 ڈگری ریکارڈ ہوا، صبح کے وقت نمی کا تناسب 85 اور شام کو 76 فیصد رہا، سمندر کی جنوب مغربی سمت سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار30 کلومیٹر فی گھنٹہ رہی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.