• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سعودی حکومت کا محدود پیمانے پر حج کی اجازت دینے کا فیصلہ، کون کون یہ فریضہ ادا کرسکیں گے؟ حتمی اعلان ہوگیا

webmaster by webmaster
جون 23, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
سعودی حکومت کا محدود پیمانے پر حج کی اجازت دینے کا فیصلہ، کون کون یہ فریضہ ادا کرسکیں گے؟ حتمی اعلان ہوگیا

ریاض ۔ سعودی عرب کی حکومت نے رواں سال کورونا کے خدشے کے پیش نظر محدود پیمانے پر حج کے فریضہ کی ادائیگی کی اجازت دے دی ہے۔

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال کورونا کے خدشے کے پیش نظر انٹرنیشنل سطح کے عازمین کو فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ حج کی ادائیگی سعود عرب میں مقیم لوگ محدود پیمانے پر کرسکیں گے۔ سعودی عرب میں موجود مختلف قومیتوں سے تعلق رکھنے والے مسلمان رواں سال یہ مقدس فریضہ سرانجام دے سکیں گے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ اس بات کو یقینی بنانے کیلئے کیا گیا ہے کہ فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران کسی کی صحت کو نقصان نہ پہنچے۔ حج کے دوران کورونا کے حوالے سے تمام ضروری حفاظتی اقدامات اٹھائے جائیں گے اور سماجی فاصلے کو یقینی بنایا جائے گا۔

خیال رہے کہ گزشتہ کافی عرصے سے کورونا وائرس کے پیش نظر حج منسوخ ہونے کے خدشات ظاہر کیے جارہے تھے تاہم اب سعودی حکومت کی جانب سے حج کی محدود پیمانے پر اجازت دینے کا اعلان کردیا گیا ہے جو مسلمانوں کیلئے نہایت خوشی کی خبر ہے۔

Post Views: 44
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: inter national news
Previous Post

ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز اور ہلاکتوں میں کمی آنا شروع

Next Post

نصابی کتابوں میں اسمِ محمدﷺ کے ساتھ ’خاتم النبیین‘ لکھنا لازم کرنے کی قرارداد منظور

Next Post
نصابی کتابوں میں اسمِ محمدﷺ کے ساتھ ’خاتم النبیین‘ لکھنا لازم کرنے کی قرارداد منظور

نصابی کتابوں میں اسمِ محمدﷺ کے ساتھ ’خاتم النبیین‘ لکھنا لازم کرنے کی قرارداد منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ریاض ۔ سعودی عرب کی حکومت نے رواں سال کورونا کے خدشے کے پیش نظر محدود پیمانے پر حج کے فریضہ کی ادائیگی کی اجازت دے دی ہے۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال کورونا کے خدشے کے پیش نظر انٹرنیشنل سطح کے عازمین کو فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ حج کی ادائیگی سعود عرب میں مقیم لوگ محدود پیمانے پر کرسکیں گے۔ سعودی عرب میں موجود مختلف قومیتوں سے تعلق رکھنے والے مسلمان رواں سال یہ مقدس فریضہ سرانجام دے سکیں گے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ اس بات کو یقینی بنانے کیلئے کیا گیا ہے کہ فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران کسی کی صحت کو نقصان نہ پہنچے۔ حج کے دوران کورونا کے حوالے سے تمام ضروری حفاظتی اقدامات اٹھائے جائیں گے اور سماجی فاصلے کو یقینی بنایا جائے گا۔ خیال رہے کہ گزشتہ کافی عرصے سے کورونا وائرس کے پیش نظر حج منسوخ ہونے کے خدشات ظاہر کیے جارہے تھے تاہم اب سعودی حکومت کی جانب سے حج کی محدود پیمانے پر اجازت دینے کا اعلان کردیا گیا ہے جو مسلمانوں کیلئے نہایت خوشی کی خبر ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.