• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بلوچستان میں پاک فوج پر بڑا حملہ، ایک افسر سمیت 6 جوان شہید

webmaster by webmaster
مئی 9, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
بلوچستان میں پاک فوج پر بڑا حملہ، ایک افسر سمیت 6 جوان شہید

کوئٹہ ۔بلوچستان میں پاک فوج پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک افسر سمیت 6 جوان شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو اس وقت دیسی ساختہ آئی ای ڈی سے اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ معمول کے گشت سے واپس آرہی تھی۔

پاک فوج کے یہ جوان پاک ایران بارڈر پر مکران میں دہشتگردوں کے ممکنہ روٹس کا جائزہ لینے گئے تھے۔ ان پر حملہ پاک ایران بارڈر سے 14 کلومیٹر دور بلیدا کے علاقے میں کیا گیا جس میں ایک افسر سمیت 6 جوان شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں حافظ آباد کے میجر ندیم عباس بھٹی، میانوالی کے نائیک جمشید، تونسہ شریف کے لانس نائیک تیمور، اٹک کےلانس نائیک خضر حیات، مردان کےسپاہی ساجد اور تونسہ شریف کے سپاہی ندیم شامل ہیں۔

Post Views: 38
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

ان کہی ۔ قسط 13 .. انجم صحرائی

Next Post

لیہ ۔کوٹ سلطان پیر جگی روڈ پر خوفناک حادثہ ، ماں بیٹی جاں بحق

Next Post
لیہ ۔کوٹ سلطان پیر جگی روڈ پر خوفناک حادثہ ، ماں بیٹی جاں بحق

لیہ ۔کوٹ سلطان پیر جگی روڈ پر خوفناک حادثہ ، ماں بیٹی جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
کوئٹہ ۔بلوچستان میں پاک فوج پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک افسر سمیت 6 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو اس وقت دیسی ساختہ آئی ای ڈی سے اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ معمول کے گشت سے واپس آرہی تھی۔ پاک فوج کے یہ جوان پاک ایران بارڈر پر مکران میں دہشتگردوں کے ممکنہ روٹس کا جائزہ لینے گئے تھے۔ ان پر حملہ پاک ایران بارڈر سے 14 کلومیٹر دور بلیدا کے علاقے میں کیا گیا جس میں ایک افسر سمیت 6 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں حافظ آباد کے میجر ندیم عباس بھٹی، میانوالی کے نائیک جمشید، تونسہ شریف کے لانس نائیک تیمور، اٹک کےلانس نائیک خضر حیات، مردان کےسپاہی ساجد اور تونسہ شریف کے سپاہی ندیم شامل ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.