• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ٹرمپ نے واضح کردیا پاکستان خود دہشت گردوں کے خلاف لڑرہا ہے، شاہ محمود قریشی

webmaster by webmaster
فروری 25, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ٹرمپ نے واضح کردیا پاکستان خود دہشت گردوں کے خلاف لڑرہا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت میں پاکستان کے بارے ٹرمپ کا بیان غیرمعمولی تھا۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ٹرمپ کا بھارت میں پاکستان کے حق میں بیان غیرمعمولی اور خوش آئند ہے، بھارت پاکستان کے خلاف دہشت گردی سے متعلق پراپیگنڈا کرتا تھا، لیکن امریکی صدر نے واضح کردیا پاکستان خود دہشت گردوں کے خلاف لڑرہا ہے۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ ٹرمپ نے خود دیکھ لیا اس وقت دہلی کی صورتحال کیا ہے، ٹرمپ کو کشمیر پرتشویش ہے، امید ہے وہ بھارتی قیادت سے اس پر بات کریں گے، خطے میں امن واستحکام کے لیے پاکستان کے اقدامات کوسراہا جا رہا ہے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خطے میں امن مسئلہ کشمیرکے حل سے ہوگا، مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کے لاک ڈاؤن کو206 روزہوگئے، ایسی صورت میں بات آگے نہیں بڑھ سکتی، کشمیر کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا، بھارتی حکومت نے مسئلہ کشمیرکومزید الجھا دیا ہے، بھارت کو اپنے رویے اور پالیسیوں پر نظرثانی کرنا ہو گی جب کہ بھارت خطے میں امن کے لیے ہاتھ بڑھائے۔

Post Views: 17
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

ملتان . جنوبی پنجاب صوبہ کا ادھورا خواب پیپلزپارٹی پورا کرے گی، علی حیدر گیلانی

Next Post

کورونا وائرس؛ پاک ایران سرحد کے بعد ٹرین سروس بھی بند

Next Post
کورونا وائرس؛ پاک ایران سرحد کے بعد ٹرین سروس بھی بند

کورونا وائرس؛ پاک ایران سرحد کے بعد ٹرین سروس بھی بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت میں پاکستان کے بارے ٹرمپ کا بیان غیرمعمولی تھا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ٹرمپ کا بھارت میں پاکستان کے حق میں بیان غیرمعمولی اور خوش آئند ہے، بھارت پاکستان کے خلاف دہشت گردی سے متعلق پراپیگنڈا کرتا تھا، لیکن امریکی صدر نے واضح کردیا پاکستان خود دہشت گردوں کے خلاف لڑرہا ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ ٹرمپ نے خود دیکھ لیا اس وقت دہلی کی صورتحال کیا ہے، ٹرمپ کو کشمیر پرتشویش ہے، امید ہے وہ بھارتی قیادت سے اس پر بات کریں گے، خطے میں امن واستحکام کے لیے پاکستان کے اقدامات کوسراہا جا رہا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خطے میں امن مسئلہ کشمیرکے حل سے ہوگا، مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کے لاک ڈاؤن کو206 روزہوگئے، ایسی صورت میں بات آگے نہیں بڑھ سکتی، کشمیر کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا، بھارتی حکومت نے مسئلہ کشمیرکومزید الجھا دیا ہے، بھارت کو اپنے رویے اور پالیسیوں پر نظرثانی کرنا ہو گی جب کہ بھارت خطے میں امن کے لیے ہاتھ بڑھائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.