• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بینظیرانکم سپورٹ سے رقم حاصل کرنے والے افسران کے نام سامنے آگئے

webmaster by webmaster
جنوری 30, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
بینظیرانکم سپورٹ سے رقم حاصل کرنے والے افسران کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد: بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سے رقم حاصل کرنے والے کچھ افسران کے نام سامنے آگئے ہیں۔

بی آئی ایس پی فنڈز سے آزاد کشمیر کے گریڈ 17 سے 22 کے 9 افسران نے رقم وصول کی جن میں گریڈ 22 کے ہائیکورٹ کے جسٹس میاں عارف حسین، محکمہ تعلیم کے گریڈ 19 کے افسران محمد شیراز اور محمد سلیم شامل ہیں۔

وظیفہ خوروں میں محکمہ تعلیم کے گریڈ 18کے محمد افضل اورمحکمہ پبلک ہیلتھ کے گریڈ 18 کے قاضی کبیر احمد، محکمہ تعلیم کے گریڈ 17 کے حکم داد، محکمہ آڈیٹر جنرل کے گریڈ 17 کے افسر محمد مسکین، محکمہ ہائر ایجوکیشن کے گریڈ 17 کے افسرمحمد یوسف اور گریڈ 17 کے ریاض احمد خان شامل ہیں۔ ان تمام افسران کی بیویاں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقم وصول کررہی تھیں۔

بی آئی ایس پی فنڈز کھانے والوں میں انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کے گریڈ ون سے سولہ کے 93 ملازمین ہیں جن میں گریڈ سولہ کے چار افسران بھی شامل ہیں۔ گریڈ سولہ کے افسران میں عبدالستار،غلام سرور،حاجی ظہیر علی اور جعفر حسین جبکہ گریڈ چودہ کے خدا بخش، بختیار علی اور عبدالحمید شامل ہیں۔

Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

نواز شریف کی صحت کا معاملہ، فراہم کردہ دستاویزات ناکافی قرار

Next Post

راجن پور۔ضلع بھر میں کشمیری بھائیوں کے حق میں اور مودی مخالف ریلیاں اور سیمینارکا سلسلہ جاری

Next Post
راجن پور۔ضلع بھر میں کشمیری بھائیوں کے حق میں اور مودی مخالف ریلیاں اور سیمینارکا سلسلہ جاری

راجن پور۔ضلع بھر میں کشمیری بھائیوں کے حق میں اور مودی مخالف ریلیاں اور سیمینارکا سلسلہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
اسلام آباد: بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سے رقم حاصل کرنے والے کچھ افسران کے نام سامنے آگئے ہیں۔ بی آئی ایس پی فنڈز سے آزاد کشمیر کے گریڈ 17 سے 22 کے 9 افسران نے رقم وصول کی جن میں گریڈ 22 کے ہائیکورٹ کے جسٹس میاں عارف حسین، محکمہ تعلیم کے گریڈ 19 کے افسران محمد شیراز اور محمد سلیم شامل ہیں۔ وظیفہ خوروں میں محکمہ تعلیم کے گریڈ 18کے محمد افضل اورمحکمہ پبلک ہیلتھ کے گریڈ 18 کے قاضی کبیر احمد، محکمہ تعلیم کے گریڈ 17 کے حکم داد، محکمہ آڈیٹر جنرل کے گریڈ 17 کے افسر محمد مسکین، محکمہ ہائر ایجوکیشن کے گریڈ 17 کے افسرمحمد یوسف اور گریڈ 17 کے ریاض احمد خان شامل ہیں۔ ان تمام افسران کی بیویاں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقم وصول کررہی تھیں۔ بی آئی ایس پی فنڈز کھانے والوں میں انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کے گریڈ ون سے سولہ کے 93 ملازمین ہیں جن میں گریڈ سولہ کے چار افسران بھی شامل ہیں۔ گریڈ سولہ کے افسران میں عبدالستار،غلام سرور،حاجی ظہیر علی اور جعفر حسین جبکہ گریڈ چودہ کے خدا بخش، بختیار علی اور عبدالحمید شامل ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.