• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وفاقی کابینہ نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی

webmaster by webmaster
جنوری 1, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وفاقی کابینہ نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی

اسلام آباد ۔ وفاقی کابینہ نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی،آرمی ایکٹ منظوری کیلئے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میںآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق بل کا مسودہ پیش کیا گیا۔ذرائع کے مطابق تمام کابینہ اراکین کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی تھی تاہم کابینہ اراکین کو ہنگامی اجلاس کے ایجنڈے سے آگاہ نہیں کیا گیا تھا، اجلاس میں آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق بل کا مسودہ پیش کیا گیا ہے،وزارت دفاع اور وزارت قانون نے ترمیم کا مسودہ تیار کیاتھا،اجلاس میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق بل پر تفصیلی مشاورت ہوئی ،ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی،آرمی ایکٹ منظوری کیلئے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔

Post Views: 38
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

شہباز شریف کی 35 فیصد کے مقابلے میں بزدار سرکار کی کارکردگی ایک فیصد

Next Post

عبدا لحکیم شوق کی صحافتی خدمات کا اعتراف، تحریر۔ محمد عمر شاکر

Next Post
عبدا لحکیم شوق کی صحافتی خدمات کا اعتراف،  تحریر۔ محمد عمر شاکر

عبدا لحکیم شوق کی صحافتی خدمات کا اعتراف، تحریر۔ محمد عمر شاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد ۔ وفاقی کابینہ نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی،آرمی ایکٹ منظوری کیلئے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میںآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق بل کا مسودہ پیش کیا گیا۔ذرائع کے مطابق تمام کابینہ اراکین کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی تھی تاہم کابینہ اراکین کو ہنگامی اجلاس کے ایجنڈے سے آگاہ نہیں کیا گیا تھا، اجلاس میں آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق بل کا مسودہ پیش کیا گیا ہے،وزارت دفاع اور وزارت قانون نے ترمیم کا مسودہ تیار کیاتھا،اجلاس میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق بل پر تفصیلی مشاورت ہوئی ،ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی،آرمی ایکٹ منظوری کیلئے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.