• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

عدلیہ مخالف بیان؛ فردوس عاشق اعوان اورغلام سرورخان کی غیرمشروط معافی کے بعد فیصلہ محفوظ

webmaster by webmaster
نومبر 14, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
عدلیہ مخالف بیان؛ فردوس عاشق اعوان اورغلام سرورخان کی غیرمشروط معافی کے بعد فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: عدلیہ مخالف پریس کانفرنس پرعدالت نے وفاقی وزرا فردوس عاشق اعوان اور غلام سرورخان کی غیر مشروط معافی کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدلیہ مخالف پریس کانفرنس کرنے پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے وفاقی وزیر غلام سرور خان سے کہا کہ آپ کوکچھ احساس ہوا جو آپ نے کہا، کیا یہ ڈیل تھی، آپ نے حکومت کے میڈیکل بورڈ پراعتراض اٹھایا ہے جس پر غلام سرور نے کہا کہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ اس حوالے سے کوئی کیس زیر التواء نہیں جب کہ میرا سیاسی بیان تھا، مسلم لیگ (ن) سے اختلاف رہا ہے۔ جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ سیاسی بیان نہیں آپ وفاقی وزیرہیں آپ ایسا بیان نہیں دے سکتے۔ وزیراعظم کچھ اورکہہ رہے ہیں وفاقی وزیر کچھ اور، آپ اپنی حکومت پر انگلی اٹھا رہے ہیں۔

چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا کہ یہ عدالت ہمیشہ عوام نمائندوں کو قدرکی نگاہ سے دیکھتی ہے، آپ کا بیان توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے، آپ نے اپنی باتوں سے لوگوں کا اداروں پرسے اعتماد اٹھانے کی کوشش کی، میں آپ کو باربارکہہ رہا ہوں کہ عدالت کو پارلیمنٹ اور منتخب ارکان اسمبلی کا احترام ہے، آپ پورے سسٹم پر لوگوں کا اعتماد تباہ کررہے ہیں، آپ نے عدالتی فیصلے کے حوالے سے شکوک پیدا کرنے کی کوشش کی۔
غلام سرورخان نے کہا کہ میں عدالت کے بارے میں توایسا کچھ کہنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، میں نے صرف میڈیکل بورڈ کے حوالے سے شک کا اظہار کیا۔

عدالت نے فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور خان کی غیرمشروط معافی کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔

Post Views: 31
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

نواز شریف کے بیرون ملک علاج کے معاملے کو گورکھ دھندا نہ بنایا جائے . چوہدری شجاعت حسین

Next Post

پاکستان کا قومی شناخت کا بحران .. عفت بھٹی

Next Post
پاکستان کا قومی شناخت کا بحران ..  عفت بھٹی

پاکستان کا قومی شناخت کا بحران .. عفت بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد: عدلیہ مخالف پریس کانفرنس پرعدالت نے وفاقی وزرا فردوس عاشق اعوان اور غلام سرورخان کی غیر مشروط معافی کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدلیہ مخالف پریس کانفرنس کرنے پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے وفاقی وزیر غلام سرور خان سے کہا کہ آپ کوکچھ احساس ہوا جو آپ نے کہا، کیا یہ ڈیل تھی، آپ نے حکومت کے میڈیکل بورڈ پراعتراض اٹھایا ہے جس پر غلام سرور نے کہا کہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ اس حوالے سے کوئی کیس زیر التواء نہیں جب کہ میرا سیاسی بیان تھا، مسلم لیگ (ن) سے اختلاف رہا ہے۔ جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ سیاسی بیان نہیں آپ وفاقی وزیرہیں آپ ایسا بیان نہیں دے سکتے۔ وزیراعظم کچھ اورکہہ رہے ہیں وفاقی وزیر کچھ اور، آپ اپنی حکومت پر انگلی اٹھا رہے ہیں۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا کہ یہ عدالت ہمیشہ عوام نمائندوں کو قدرکی نگاہ سے دیکھتی ہے، آپ کا بیان توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے، آپ نے اپنی باتوں سے لوگوں کا اداروں پرسے اعتماد اٹھانے کی کوشش کی، میں آپ کو باربارکہہ رہا ہوں کہ عدالت کو پارلیمنٹ اور منتخب ارکان اسمبلی کا احترام ہے، آپ پورے سسٹم پر لوگوں کا اعتماد تباہ کررہے ہیں، آپ نے عدالتی فیصلے کے حوالے سے شکوک پیدا کرنے کی کوشش کی۔ غلام سرورخان نے کہا کہ میں عدالت کے بارے میں توایسا کچھ کہنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، میں نے صرف میڈیکل بورڈ کے حوالے سے شک کا اظہار کیا۔ عدالت نے فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور خان کی غیرمشروط معافی کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.