• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

انسدادِ دہشت گردی آپریشنز نے پاک فوج کو مزید سخت جان بنا دیا ہے، آرمی چیف

webmaster by webmaster
اگست 31, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
انسدادِ دہشت گردی آپریشنز نے پاک فوج کو مزید سخت جان بنا دیا ہے، آرمی چیف

لاہور: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی آپریشنز نے پاکستان آرمی کو مزید سخت جان فوج بنا دیا ہے۔

پاک فوج کے شبعہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جا وید باجو ہ نے لاہور کور اور پاکستان رینجرز پنجاب کا دورہ کیا، آرمی چیف کو سرحدی صورتحال اور پیشہ وارانہ تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف آپریشنز نے پاک فوج کو جنگ کے لیے مزید سخت اور طاقتور فوج بنادیا ہے، پاک فوج ہرمحاذ پر ثابت قدم اور ہرطرح کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔

سربراہ پاک فوج کا کہنا تھا کہ مجھے اپنے افسران اور فوجی جوانوں پر فخر ہے، افسر اور جوان دہشت گردی کے خلاف قوم کی توقعات پرپورا اترے ہیں۔

Post Views: 35
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔ گدائی شہرکی صورتحال انتہائی ابتر ہے ، صفائی کے ذمہ دان نے کمشنر کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے ۔ مولانا غلام سرور عثمانی

Next Post

چوبارہ ۔ ٹائربرسٹ ہونے سے کار الٹ گئی، ایک جان بحق ، 10 سالہ بچی سمیت 3 افراد ذخمی

Next Post
چوبارہ ۔ ٹائربرسٹ ہونے سے کار الٹ گئی، ایک جان بحق ، 10 سالہ بچی سمیت 3 افراد ذخمی

چوبارہ ۔ ٹائربرسٹ ہونے سے کار الٹ گئی، ایک جان بحق ، 10 سالہ بچی سمیت 3 افراد ذخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی آپریشنز نے پاکستان آرمی کو مزید سخت جان فوج بنا دیا ہے۔ پاک فوج کے شبعہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جا وید باجو ہ نے لاہور کور اور پاکستان رینجرز پنجاب کا دورہ کیا، آرمی چیف کو سرحدی صورتحال اور پیشہ وارانہ تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف آپریشنز نے پاک فوج کو جنگ کے لیے مزید سخت اور طاقتور فوج بنادیا ہے، پاک فوج ہرمحاذ پر ثابت قدم اور ہرطرح کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ سربراہ پاک فوج کا کہنا تھا کہ مجھے اپنے افسران اور فوجی جوانوں پر فخر ہے، افسر اور جوان دہشت گردی کے خلاف قوم کی توقعات پرپورا اترے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.