• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ اراضی فراڈ سکینڈل کے با اثر ملزمان پولیس گرفتار کرنے سے گریزاں ، آئی جی پنجاب نوٹس لیں ، نصراللہ تتلہ

webmaster by webmaster
اگست 24, 2019
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔ اراضی فراڈ سکینڈل کے با اثر ملزمان پولیس گرفتار کرنے سے گریزاں ، آئی جی پنجاب نوٹس لیں ، نصراللہ تتلہ

چوک اعظم (صبح پا کستان)چوک اعظم کے رہائشی نصراللہ تتلہ نے کہا ہے کہ فتح پور پولیس اراضی فراڈ سکینڈل کے با اثر ملزمان پولیس گرفتار کرنے سے گریزاں ہے میں سائل آئی جی پنجاب سے اپیل کر تا ہوں کہ وہ معامل کا نوٹس لیں اورملزمان کو گرفتار کرا کر میرا حق دلوائیں

تفصیل کے مطابق چوک اعظم کے رہائشی نصراللہ تتلہ نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے تھانہ فتح پور میں ملزمان سید سلیمان گیلانی رضوان گیلانی سیدنذر محی الدین محمد مزمل احسان خادم حسین محمد خلیل الرحمان قریشی فرحان گیلانی کے خلاف مقدمہ نمبر 339;47;19زیر دفعات 419;47;420;47;468;47;471ت پ درج کرایا با اثر ملزمان کے خلاف فتح پور پولیس کاروائی کرنے سے گریزاں ہے وزیر اعظم پاکستان وزیر اعلی پنجاب گورنر پنجاب سے اپیل ہے کہ وہ آئی جی پنجاب پولیس کے ذریعہ فتح پور پولیس کو حکم دیں کہ میرے مقدمہ کے نامزد ملزمان گرفتار کر کے میرا حق دلوایا جائے

Post Views: 25
Tags: chok azam news
Previous Post

پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری

Next Post

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 افراد جاں بحق

Next Post
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
چوک اعظم (صبح پا کستان)چوک اعظم کے رہائشی نصراللہ تتلہ نے کہا ہے کہ فتح پور پولیس اراضی فراڈ سکینڈل کے با اثر ملزمان پولیس گرفتار کرنے سے گریزاں ہے میں سائل آئی جی پنجاب سے اپیل کر تا ہوں کہ وہ معامل کا نوٹس لیں اورملزمان کو گرفتار کرا کر میرا حق دلوائیں تفصیل کے مطابق چوک اعظم کے رہائشی نصراللہ تتلہ نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے تھانہ فتح پور میں ملزمان سید سلیمان گیلانی رضوان گیلانی سیدنذر محی الدین محمد مزمل احسان خادم حسین محمد خلیل الرحمان قریشی فرحان گیلانی کے خلاف مقدمہ نمبر 339;47;19زیر دفعات 419;47;420;47;468;47;471ت پ درج کرایا با اثر ملزمان کے خلاف فتح پور پولیس کاروائی کرنے سے گریزاں ہے وزیر اعظم پاکستان وزیر اعلی پنجاب گورنر پنجاب سے اپیل ہے کہ وہ آئی جی پنجاب پولیس کے ذریعہ فتح پور پولیس کو حکم دیں کہ میرے مقدمہ کے نامزد ملزمان گرفتار کر کے میرا حق دلوایا جائے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.