• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوبارہ ۔ سکول پمپ کے مضرصحت پانی پینے سے ہیڈ مسٹریس سمیت 9 طلباءو طالبات کی حالت خراب ، ہسپتال منتقل

webmaster by webmaster
اگست 23, 2019
in لیہ نیوز
0
چوبارہ ۔ سکول پمپ کے  مضرصحت پانی پینے سے ہیڈ مسٹریس سمیت 9 طلباءو طالبات کی حالت خراب ، ہسپتال منتقل

چو بارہ { صبح پا کستان }]تحصیل چوبارہ کے نواحی علاقے لدھو والا کے گورٹمنٹ گرلز پرائمری سکول میں زہریلا پانی پینے سے 7 طالبات اور 2 طالب علم سمیت سکول ہیڈ مسٹرس اور ٹیچر کی طبیعت خراب ، متاثرہ افراد ہسپتال منتقل

تفصیل کے مطا بق تحصیل چوبارہ کے نواحی علاقہ لدھو والا میں واقع گورنمنٹ پرائمری سکول کی ہیڈ مسٹریس سمیت 9 طلباءو طالبات کی طبیعت خراب ہو گءی ۔ اطلاع ملنے پر ریسکو نے تمام متاثرین تحصیل ہسپتال چوک اعظم منتقل کر دیا ہے ۔ جہاں ان کی طبیعت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے ۔ متاثرین میں تسمیہ،محوش،نصرت،زنیرہ،سائرہ،ایمن،صدف،وسیم،کلیم،صبا یونس،عنبرین ارشد شامل ہیں متاثرہ بچوں کے والدین کا کہنا ہے کہ بچوں نے سکول کے ہینڈ پمپ سے پانی پیا جس سے بچوں کے پیٹ میں درد ، متلی اور قے شروع ہو گئی ، سکول کے ہینڈ پمپ کے پانی کو ٹیسٹ کے لئے لیبارٹری بھیج دیا گیا ہے

Post Views: 34
Tags: chobara news
Previous Post

کشمیریوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے عالمی برادری کردار ادا کرے، چینی سفیر

Next Post

فتح پور ۔ اڈہ طالب والا ایم ایم روڈ پر کار اور موٹر سا ئیکل میں ٹکر ، دو افراد شدید زخمی

Next Post
فتح پور ۔ اڈہ طالب والا ایم ایم روڈ پر کار اور موٹر سا ئیکل میں ٹکر ، دو افراد  شدید زخمی

فتح پور ۔ اڈہ طالب والا ایم ایم روڈ پر کار اور موٹر سا ئیکل میں ٹکر ، دو افراد شدید زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
چو بارہ { صبح پا کستان }]تحصیل چوبارہ کے نواحی علاقے لدھو والا کے گورٹمنٹ گرلز پرائمری سکول میں زہریلا پانی پینے سے 7 طالبات اور 2 طالب علم سمیت سکول ہیڈ مسٹرس اور ٹیچر کی طبیعت خراب ، متاثرہ افراد ہسپتال منتقل تفصیل کے مطا بق تحصیل چوبارہ کے نواحی علاقہ لدھو والا میں واقع گورنمنٹ پرائمری سکول کی ہیڈ مسٹریس سمیت 9 طلباءو طالبات کی طبیعت خراب ہو گءی ۔ اطلاع ملنے پر ریسکو نے تمام متاثرین تحصیل ہسپتال چوک اعظم منتقل کر دیا ہے ۔ جہاں ان کی طبیعت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے ۔ متاثرین میں تسمیہ،محوش،نصرت،زنیرہ،سائرہ،ایمن،صدف،وسیم،کلیم،صبا یونس،عنبرین ارشد شامل ہیں متاثرہ بچوں کے والدین کا کہنا ہے کہ بچوں نے سکول کے ہینڈ پمپ سے پانی پیا جس سے بچوں کے پیٹ میں درد ، متلی اور قے شروع ہو گئی ، سکول کے ہینڈ پمپ کے پانی کو ٹیسٹ کے لئے لیبارٹری بھیج دیا گیا ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.