• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے قوم کے بیٹے ہمارا فخر ہیں،پاک فوج نے بھارتی فوج کو منہ توڑ جواب دیکر قوم کے فخر میں اضافہ کیا:جام کمال خان

webmaster by webmaster
اگست 16, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے قوم کے بیٹے ہمارا فخر ہیں،پاک فوج نے بھارتی فوج کو منہ توڑ جواب دیکر قوم کے فخر میں اضافہ کیا:جام کمال خان

کوئٹہ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے بھارتی فوج کی بزدلانہ کاروائی میں پاک فوج کے 3 جوانوں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے شہداء کے خاندانوں سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن کی حفاظت کرتے ہوئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے قوم کے بیٹے ہمارا فخر ہیں، پاک فوج نے بھارتی فوج کو منہ توڑ جواب دیکر قوم کے فخر میں اضافہ کیا،بھارتی ہتھکنڈے اور مزموم عزائم کامیاب نہیں ہو سکتے۔وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر میں جاری اپنے ظلم وجبر سے دُنیا کی توجہ ہٹانے کے لئے ایل او سی پر تناؤ بڑھانا چاہتا ہے،بھارت کے جارحانہ عزائم خطے اور دُنیا کے امن کے لئے خطرہ ہیں۔وزیراعلیٰ نے اقوام عالم سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت کے جنگی جنون کا نوٹس لیا جائے۔

Post Views: 44
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

کشمیر متنازعہ علاقہ ،کشمیر سے اٹھنے والی آواز عدل وانصاف کیلئے ہے ،فخرامام

Next Post

بھارت کا یوم آزادی ، بلیک ڈے .. لیہ کے عوام کا کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی

Next Post
بھارت کا یوم آزادی ، بلیک ڈے .. لیہ کے عوام کا  کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی

بھارت کا یوم آزادی ، بلیک ڈے .. لیہ کے عوام کا کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
کوئٹہ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے بھارتی فوج کی بزدلانہ کاروائی میں پاک فوج کے 3 جوانوں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے شہداء کے خاندانوں سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن کی حفاظت کرتے ہوئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے قوم کے بیٹے ہمارا فخر ہیں، پاک فوج نے بھارتی فوج کو منہ توڑ جواب دیکر قوم کے فخر میں اضافہ کیا،بھارتی ہتھکنڈے اور مزموم عزائم کامیاب نہیں ہو سکتے۔وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر میں جاری اپنے ظلم وجبر سے دُنیا کی توجہ ہٹانے کے لئے ایل او سی پر تناؤ بڑھانا چاہتا ہے،بھارت کے جارحانہ عزائم خطے اور دُنیا کے امن کے لئے خطرہ ہیں۔وزیراعلیٰ نے اقوام عالم سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت کے جنگی جنون کا نوٹس لیا جائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.