• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔ سید محمد عابد جواد شاہ اور سیکیورٹی گارڈ محمد اکبر کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی

webmaster by webmaster
اگست 1, 2019
in Local News
0
ڈیرہ غازی خان ۔ سید محمد عابد جواد شاہ اور سیکیورٹی گارڈ محمد اکبر کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) سید محمد عابد جواد شاہ محنتی اور فرض شناس آفیسر تھا انکی وفات سے بورڈ میں جو خلا پیدا ہوا ہے اسے پر نہیں کیا جا سکتا اللہ انہیں اپنے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں تفصیلات کے مطابق ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میں سینئر سٹاف ایسوسی ایشن اور ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مشترکہ تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں گذشتہ دنوں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجہ میں فوت ہوجانے پر سید محمد عابد جواد شاہ اور سیکیورٹی گارڈ محمد اکبر کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور انکی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و جمیل کی دعا بھی کرائی گئی اس موقع پر چیئر مین سینئر سٹاف ایسوسی ایشن چوہدری محمد اشرف شاد ، صدر محمد وقار عظیم کھوسہ ، جنرل سیکرٹری محمد نصراللہ سندھو ، محمد اسلام شاکر ، احسان اللہ خان ، چوہدری سعید اقبال ، محمد اکرم ڈھلو ، صفدر علی خان ، ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر محمد ظفر اقبال کھوسہ ، جنرل سیکرٹری محمد بلال جوئیہ ، رءوف اقبال قیصرانی ،احمد علی و دیگر موجود تھے ۔

Post Views: 31
Tags: DG khan news
Previous Post

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ آج ہو گی

Next Post

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) سید محمد عابد جواد شاہ محنتی اور فرض شناس آفیسر تھا انکی وفات سے بورڈ میں جو خلا پیدا ہوا ہے اسے پر نہیں کیا جا سکتا اللہ انہیں اپنے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں تفصیلات کے مطابق ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میں سینئر سٹاف ایسوسی ایشن اور ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مشترکہ تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں گذشتہ دنوں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجہ میں فوت ہوجانے پر سید محمد عابد جواد شاہ اور سیکیورٹی گارڈ محمد اکبر کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور انکی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و جمیل کی دعا بھی کرائی گئی اس موقع پر چیئر مین سینئر سٹاف ایسوسی ایشن چوہدری محمد اشرف شاد ، صدر محمد وقار عظیم کھوسہ ، جنرل سیکرٹری محمد نصراللہ سندھو ، محمد اسلام شاکر ، احسان اللہ خان ، چوہدری سعید اقبال ، محمد اکرم ڈھلو ، صفدر علی خان ، ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر محمد ظفر اقبال کھوسہ ، جنرل سیکرٹری محمد بلال جوئیہ ، رءوف اقبال قیصرانی ،احمد علی و دیگر موجود تھے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.