• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بھکر ، معروف ادبی تنظیم "آوازادبی فورم پاکستان” کے زیراہتمام ادبی تقریب ، محفل مشا عرہ

webmaster by webmaster
جولائی 21, 2019
in جنوبی پنجاب
0
بھکر ، معروف ادبی تنظیم "آوازادبی فورم پاکستان” کے زیراہتمام ادبی تقریب ، محفل مشا عرہ

بھکر ، معروف ادبی تنظیم "آوازادبی فورم پاکستان" کے زیراہتمام ادبی تقریب ، محفل مشا عرہ

بھکر{ صبح پا کستان }معروف ادبی تنظیم "آوازادبی فورم پاکستان” کے زیراہتمام جہان خان بھکر میں ساھیوال سے تشریف لاۓ معروف شاعر شاکرجتوئ کے ساتھ شام منائئ گئ مہمان خاص جناب نذیر نذر چئیرمین آوازادبی فورم پھولنگرتھے محفل مشاعرہ کی صدارت نذیرڈھالہ خیلوی نے کی جب کہ نقابت کے فرائض پروفیسرمسعود انجم امر نے انجام دیے دیگر شعراء میں عمرتنھا(فتح پور) مصورعباس (ڈی .آئی.خان) مومن ملائی (حیدرآباد) پروفیسرقلب عباس ، صفدرکربلائی ، پروفیسرثناءاللہ ، علمدار علمی ، مضطرکاظمی ، سہیل انور،مقبول ذکی ، ایم قاسم شامل ھوۓ اس خوبصور اور با وقار ادبی تقریب اور محفل مشا عرہ کی میڈیا کوریج امتیازیسین (نواۓ وقت ) سید باقرنقوی (بھکرنامہ ) قمرشبیرنقوی (حیدری سوشل میڈیا ) عابد علیم سھو (سلطان نیوز نے کی
تقریب میں اھلیان علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی. مشاعرہ کا انعقاد معروف صحافی ،شاعر جنرل سیکرٹری آوازادبی فورم پاکستان عابد علیم سھو نے اپنی رہائش گاہ پرکیا تقریب کے آخرمیں معززمہمانان گرامی کو روایتی ثقافتی اجرک کے تحفہ سے نوازا گیا .صدارت جناب نذیرڈھالہ خیلوی نے فرمائ اور نقابت کے فرائض پروفیسرمسعود انجم امر صاحب نے انجام دیے دیگر شعراء میں عمرتنھا(فتح پور) مصورعباس (ڈی .آئی.خان) مومن ملائی (حیدرآباد) پروفیسرقلب عباس ، صفدرکربلائی ، پروفیسرثناءاللہ ، علمدار علمی ، مضطرکاظمی ، سہیل انور،مقبول ذکی ، ایم قاسم شامل ھوۓ جبکہ میڈیا کوریج امتیازیسین (نواۓ وقت ) سید باقرنقوی (بھکرنامہ ) قمرشبیرنقوی (حیدری سوشل میڈیا ) عابد علیم سھو (سلطان نیوز نے کی
اھلیان علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی. مشاعرہ کا انعقاد معروف صحافی ،شاعر جنرل سیکرٹری آوازادبی فورم پاکستان عابد علیم سھو نے اپنی رہائش گاہ پرکیا تقریب کے آخرمیں معززمہمانان گرامی کو روایتی ثقافتی اجرک کے تحفہ سے نوازا گیا .

Post Views: 34
Tags: bhakar news
Previous Post

چوک اعظم کے مسائل، ڈپٹی کمشنر کی تو جہ کے منتظر .. تحریر ۔ محمد عمر شاکر

Next Post

قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

Next Post
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
بھکر{ صبح پا کستان }معروف ادبی تنظیم "آوازادبی فورم پاکستان" کے زیراہتمام جہان خان بھکر میں ساھیوال سے تشریف لاۓ معروف شاعر شاکرجتوئ کے ساتھ شام منائئ گئ مہمان خاص جناب نذیر نذر چئیرمین آوازادبی فورم پھولنگرتھے محفل مشاعرہ کی صدارت نذیرڈھالہ خیلوی نے کی جب کہ نقابت کے فرائض پروفیسرمسعود انجم امر نے انجام دیے دیگر شعراء میں عمرتنھا(فتح پور) مصورعباس (ڈی .آئی.خان) مومن ملائی (حیدرآباد) پروفیسرقلب عباس ، صفدرکربلائی ، پروفیسرثناءاللہ ، علمدار علمی ، مضطرکاظمی ، سہیل انور،مقبول ذکی ، ایم قاسم شامل ھوۓ اس خوبصور اور با وقار ادبی تقریب اور محفل مشا عرہ کی میڈیا کوریج امتیازیسین (نواۓ وقت ) سید باقرنقوی (بھکرنامہ ) قمرشبیرنقوی (حیدری سوشل میڈیا ) عابد علیم سھو (سلطان نیوز نے کی تقریب میں اھلیان علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی. مشاعرہ کا انعقاد معروف صحافی ،شاعر جنرل سیکرٹری آوازادبی فورم پاکستان عابد علیم سھو نے اپنی رہائش گاہ پرکیا تقریب کے آخرمیں معززمہمانان گرامی کو روایتی ثقافتی اجرک کے تحفہ سے نوازا گیا .صدارت جناب نذیرڈھالہ خیلوی نے فرمائ اور نقابت کے فرائض پروفیسرمسعود انجم امر صاحب نے انجام دیے دیگر شعراء میں عمرتنھا(فتح پور) مصورعباس (ڈی .آئی.خان) مومن ملائی (حیدرآباد) پروفیسرقلب عباس ، صفدرکربلائی ، پروفیسرثناءاللہ ، علمدار علمی ، مضطرکاظمی ، سہیل انور،مقبول ذکی ، ایم قاسم شامل ھوۓ جبکہ میڈیا کوریج امتیازیسین (نواۓ وقت ) سید باقرنقوی (بھکرنامہ ) قمرشبیرنقوی (حیدری سوشل میڈیا ) عابد علیم سھو (سلطان نیوز نے کی اھلیان علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی. مشاعرہ کا انعقاد معروف صحافی ،شاعر جنرل سیکرٹری آوازادبی فورم پاکستان عابد علیم سھو نے اپنی رہائش گاہ پرکیا تقریب کے آخرمیں معززمہمانان گرامی کو روایتی ثقافتی اجرک کے تحفہ سے نوازا گیا .
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.