• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ مون سون بارشوں سے قبل مویشیوں کی ویکسی نیشن یقینی بنائی جائے ۔ سیمینار سے مقررین کا خطاب

webmaster by webmaster
جولائی 9, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ مون سون بارشوں سے قبل مویشیوں کی ویکسی نیشن یقینی بنائی جائے ۔ سیمینار سے مقررین کا خطاب

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر غلام نظام الدین نے کاشتکاروں کے آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مون سون بارشوں سے قبل مویشیوں کی ویکسی نیشن یقینی بنائی جائے جس کےلئے محکمہ لائیو سٹاک کی ٹی میں گھر گھر جاکر مویشیوں کی ویکسی نیشن کریں گی ۔ اس موقع پر کاشتکاروں کے سوالوں کے جوابات بھی دئے گئے دریں اثناء لائیو سٹاک اور زراعت ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے ضلع کونسل ہال ڈیرہ غازی خان میں ;34; ٹڈی دل;34;کے حملہ سے بچاو کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس سے اسسٹنٹ کمشنر صدر عثمان جلیس،ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر غلام نظام الدین،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع مہر عابد حسین،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ملک کلیم کوریہ،ڈپٹی ڈائیریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر سجاد سلطان اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے فصلوں کو ٹڈی دل کے حملہ سے بچاو کےلئے اقدامات کے بارے میں آگاہی دی ۔

Post Views: 29
Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ نشیبی علاقوں کے مکینوں کو کبھی تنہانہیں چھوڑیں گے ۔ ڈپٹی کمشنربابربشیر

Next Post

فتح پور ۔ انجمن تاجران نے 13جولائی کوٹیکسز کے خلاف احتجا جی کیمپ لگا نے کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر غلام نظام الدین نے کاشتکاروں کے آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مون سون بارشوں سے قبل مویشیوں کی ویکسی نیشن یقینی بنائی جائے جس کےلئے محکمہ لائیو سٹاک کی ٹی میں گھر گھر جاکر مویشیوں کی ویکسی نیشن کریں گی ۔ اس موقع پر کاشتکاروں کے سوالوں کے جوابات بھی دئے گئے دریں اثناء لائیو سٹاک اور زراعت ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے ضلع کونسل ہال ڈیرہ غازی خان میں ;34; ٹڈی دل;34;کے حملہ سے بچاو کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس سے اسسٹنٹ کمشنر صدر عثمان جلیس،ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر غلام نظام الدین،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع مہر عابد حسین،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ملک کلیم کوریہ،ڈپٹی ڈائیریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر سجاد سلطان اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے فصلوں کو ٹڈی دل کے حملہ سے بچاو کےلئے اقدامات کے بارے میں آگاہی دی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.