• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کمزور لوگوں نے میرا انٹرویو نشر ہونے سے روکا، آصف زرداری

webmaster by webmaster
جولائی 2, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
کمزور لوگوں نے میرا انٹرویو نشر ہونے سے روکا، آصف زرداری

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کمزور لوگوں نے ٹی وی چینل پر میرا انٹرویو نشر ہونے سے روکا۔

نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کو پارک لین کرپشن کیس میں ریمانڈ کے لیے احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش کیا اور اس موقع پر کمرہ عدالت میں انہوں نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو بھی کی۔

گزشتہ روز نجی ٹی وی کے پروگرام میں انٹرویو نشر ہونے سے روکنے سے متعلق سوال کے جواب میں آصف علی زرداری نے کہا کہ کمزور لوگ ایسا ہی کرتے ہیں۔ آصف علی زرداری نے رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کیا رانا ثناء اللہ منشیات اپنی ہی گاڑی میں لے کر جارہا ہو گا۔
آصف علی زرداری نے مہنگائی اور ٹیکسز سے متعلق کہا کہ ملک چل نہیں رہا اور حکمران ٹیکس لگاتے جا رہے ہیں، ان گاڑیوں پر بھی ٹیکس لگا دیا ہے۔ آصف زرداری نے مزید کہا کہ ہم لڑیں گے اور اپنی گرفتاری خود دیکر لڑرہے ہیں۔ انہوں نے چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی سے متعلق سوال کا جواب نہیں دیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز نجی ٹی وی کے پروگرام میں آصف علی زرداری کا انٹرویو نشر ہونے سے روک دیا گیا تھا۔

Post Views: 13
Tags: National News
Previous Post

رانا ثناء اللہ کو انسداد منشیات فورس نے گرفتار کرلیا

Next Post

فرینڈز آف لیہ کا کرپشن کے خلاف احتجاجی دھرنا و ریلی

Next Post
فرینڈز آف لیہ کا کرپشن کے خلاف احتجاجی دھرنا و ریلی

فرینڈز آف لیہ کا کرپشن کے خلاف احتجاجی دھرنا و ریلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کمزور لوگوں نے ٹی وی چینل پر میرا انٹرویو نشر ہونے سے روکا۔ نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کو پارک لین کرپشن کیس میں ریمانڈ کے لیے احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش کیا اور اس موقع پر کمرہ عدالت میں انہوں نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو بھی کی۔ گزشتہ روز نجی ٹی وی کے پروگرام میں انٹرویو نشر ہونے سے روکنے سے متعلق سوال کے جواب میں آصف علی زرداری نے کہا کہ کمزور لوگ ایسا ہی کرتے ہیں۔ آصف علی زرداری نے رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کیا رانا ثناء اللہ منشیات اپنی ہی گاڑی میں لے کر جارہا ہو گا۔ آصف علی زرداری نے مہنگائی اور ٹیکسز سے متعلق کہا کہ ملک چل نہیں رہا اور حکمران ٹیکس لگاتے جا رہے ہیں، ان گاڑیوں پر بھی ٹیکس لگا دیا ہے۔ آصف زرداری نے مزید کہا کہ ہم لڑیں گے اور اپنی گرفتاری خود دیکر لڑرہے ہیں۔ انہوں نے چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی سے متعلق سوال کا جواب نہیں دیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز نجی ٹی وی کے پروگرام میں آصف علی زرداری کا انٹرویو نشر ہونے سے روک دیا گیا تھا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.