• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاکستان دیرپا امن واستحکام حاصل کرنے کے قریب ہے، آرمی چیف پاکستان دیرپا امن واستحکام حاصل کرنے کے قریب ہے، آرمی چیف

webmaster by webmaster
جون 22, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پاکستان دیرپا امن واستحکام حاصل کرنے کے قریب ہے، آرمی چیف پاکستان دیرپا امن واستحکام حاصل کرنے کے قریب ہے، آرمی چیف

لندن: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان دیرپا امن واستحکام حاصل کرنے کے قریب ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لندن میں انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران آرمی چیف کا علاقائی سیکیورٹی پر پاکستان کے نقطہ نظر سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان امن و استحکام اور پائیدار ترقی کی طرف گامزن ہے، امن وامان کی یہ صورتحال اب کوئی نہیں چھین سکتا، جنوبی ایشیا میں امن کا دارومدار تنازعات کے حل میں ہے۔

سربراہ پاک فوج کا کہنا تھا کہ علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کے لئےعالمی تعاون ضروری ہے، علاقائی روابط کیلئےسرمایہ کاری کلیدی حیثیت رکھتی ہے، بہترسیکیورٹی صورتحال سےغیرملکی سرمایہ کاری بڑھےگی ۔

Post Views: 25
Tags: National News
Previous Post

میں تو اسلام آباد لوٹ آیاہوں…خضرکلاسرا

Next Post

چوک اعظم میں غیر قانونی ٹریول ایجنسیوں اور منی چینجرز کی بھر مار . تحر یر ۔ ۔ ۔ محمد عمر شاکر

Next Post
چوک اعظم میں غیر قانونی ٹریول ایجنسیوں اور منی چینجرز کی بھر مار  .  تحر یر ۔ ۔ ۔ محمد عمر شاکر

چوک اعظم میں غیر قانونی ٹریول ایجنسیوں اور منی چینجرز کی بھر مار . تحر یر ۔ ۔ ۔ محمد عمر شاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لندن: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان دیرپا امن واستحکام حاصل کرنے کے قریب ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لندن میں انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران آرمی چیف کا علاقائی سیکیورٹی پر پاکستان کے نقطہ نظر سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان امن و استحکام اور پائیدار ترقی کی طرف گامزن ہے، امن وامان کی یہ صورتحال اب کوئی نہیں چھین سکتا، جنوبی ایشیا میں امن کا دارومدار تنازعات کے حل میں ہے۔ سربراہ پاک فوج کا کہنا تھا کہ علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کے لئےعالمی تعاون ضروری ہے، علاقائی روابط کیلئےسرمایہ کاری کلیدی حیثیت رکھتی ہے، بہترسیکیورٹی صورتحال سےغیرملکی سرمایہ کاری بڑھےگی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.