• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

آصف زرداری کا عمران خان کو استعفیٰ دیکر گھر جانے کا مشورہ

webmaster by webmaster
جون 14, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
آصف زرداری کا عمران خان کو استعفیٰ دیکر گھر جانے کا مشورہ

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو استعفیٰ دے کر گھر جانے کا مشورہ دے دیا۔

احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا عمران خان اگر ملکی قرضوں کے حوالے سے 1947 سے کمیشن نہیں بنانا چاہتے تو پچھلے 20 سال کے تو بنائیں اور اگرعمران خان بہت پہلے والوں کی پگڑیاں نہیں اچھالنا چاہتے تو مشرف کے دور سے توآغاز کریں۔

آصف زرداری نے کہا عمران خان نے کیسے کہا ملک مستحکم ہو گیا؟ کیا لوگوں کی تنخواہیں بڑھ گئی ہیں؟ میرے دورمیں تو سب کی تنخواہیں بڑھتی تھیں، عمران خان کچھ بھی کہتے رہتے ہیں، پہلے عمران خان نے کہا تھا خود کو گولی مار لوں گا سیاست میں نہیں جاؤں گا، پھر کہا خودکشی کر لوں گا آئی ایم ایف نہیں جاؤں گا، عمران خان اگر میرا مشورہ مانیں تو استعفی دیں اور گھر جائیں۔
بجٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا بجٹ کی منظوری کا انحصار اخترمینگل پرہے وہ کدھربیٹھتے ہیں۔

Post Views: 29
Tags: National News
Previous Post

گلابی نمک اور بھارت ۔ ۔ تحریر ۔ محمد جواد خان

Next Post

لیہ ۔ ججز ریفرنس کے خلاف ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن کی ہڑتال

Next Post
لیہ ۔ ججز ریفرنس کے خلاف ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن کی ہڑتال

لیہ ۔ ججز ریفرنس کے خلاف ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن کی ہڑتال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو استعفیٰ دے کر گھر جانے کا مشورہ دے دیا۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا عمران خان اگر ملکی قرضوں کے حوالے سے 1947 سے کمیشن نہیں بنانا چاہتے تو پچھلے 20 سال کے تو بنائیں اور اگرعمران خان بہت پہلے والوں کی پگڑیاں نہیں اچھالنا چاہتے تو مشرف کے دور سے توآغاز کریں۔ آصف زرداری نے کہا عمران خان نے کیسے کہا ملک مستحکم ہو گیا؟ کیا لوگوں کی تنخواہیں بڑھ گئی ہیں؟ میرے دورمیں تو سب کی تنخواہیں بڑھتی تھیں، عمران خان کچھ بھی کہتے رہتے ہیں، پہلے عمران خان نے کہا تھا خود کو گولی مار لوں گا سیاست میں نہیں جاؤں گا، پھر کہا خودکشی کر لوں گا آئی ایم ایف نہیں جاؤں گا، عمران خان اگر میرا مشورہ مانیں تو استعفی دیں اور گھر جائیں۔ بجٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا بجٹ کی منظوری کا انحصار اخترمینگل پرہے وہ کدھربیٹھتے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.