• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ، 2 پولیس افسران سمیت 4 نوجوان شہید

webmaster by webmaster
جون 7, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ، 2 پولیس افسران سمیت 4 نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع پلوامہ کے علاقے پنجران لسی پوری میں بھارتی فوج نے پرتشدد آپریشن کیا، اس دوران گھر گھر تلاشی لی گئی اور چادر و چار دیواری کا تقدس بھی پامال کیا گیا۔

قابض افواج نے دو گھروں کا محاصرہ کرکے انہیں بارودی مواد سے اڑا دیا۔ آپریشن ختم ہونے کے بعد کشمیریوں نے ان گھروں کے ملبے کو ہٹایا تو وہاں سے 3 نوجوانوں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔
شہید نوجوانوں کی شناخت سلیمان خان، شبیر احمد ڈار اور عمران احمد بٹ کے نام سے ہوئی۔ بھارتی فوج نے اسی علاقے میں ایک اور کارروائی کرتے ہوئے ایک اور کشمیری نوجوان عاشق حسین غنی کو شہید کردیا۔
بھارتی فوج نے دعویٰ کیا کہ شہید چاروں نوجوان عسکریت پسند تھے جن کا تعلق جیش محمد سے تھا۔ شہدا میں سے 2 نوجوان سلیمان اور شبیر احمد ڈار بھارتی اسپیشل پولیس افسر تھے جو بھارتی ملازمت کو چھوڑ کر کشمیر کی جدوجہد آزادی میں شامل ہوگئے تھے اور دو روز سے اسلحہ سمیت غائب تھے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ نوجوان بھارتی فوج پر فائرنگ کرکے روپوش ہوگئے تھے اور بھارتی فوج نے ان کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات ملنے پر ان دو مکانوں کا محاصرہ کیا۔ اس دوران جھڑپ ہوئی جس میں کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔

نوجوانوں کی شہادت کے خلاف کشمیری مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اور شدید احتجاج کیا۔ قابض افواج نے نہتے مظاہرین پر پیلٹ گنز سے گولیاں چلائیں اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جبکہ مظاہرین نے جواب میں پتھراؤ کیا۔ بھارتی تشدد کے نتیجے میں متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔ کٹھ پتلی انتظامیہ نے پلوامہ سمیت وادی کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی۔

Tags: kashmir news
Previous Post

Help Line with Anjum Sehrai

Next Post

خار کمر میں دھماکا، پاک فوج کے تین افسران اور ایک اہلکار شہید

Next Post
خار کمر میں دھماکا، پاک فوج کے تین افسران اور ایک اہلکار شہید

خار کمر میں دھماکا، پاک فوج کے تین افسران اور ایک اہلکار شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع پلوامہ کے علاقے پنجران لسی پوری میں بھارتی فوج نے پرتشدد آپریشن کیا، اس دوران گھر گھر تلاشی لی گئی اور چادر و چار دیواری کا تقدس بھی پامال کیا گیا۔ قابض افواج نے دو گھروں کا محاصرہ کرکے انہیں بارودی مواد سے اڑا دیا۔ آپریشن ختم ہونے کے بعد کشمیریوں نے ان گھروں کے ملبے کو ہٹایا تو وہاں سے 3 نوجوانوں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ شہید نوجوانوں کی شناخت سلیمان خان، شبیر احمد ڈار اور عمران احمد بٹ کے نام سے ہوئی۔ بھارتی فوج نے اسی علاقے میں ایک اور کارروائی کرتے ہوئے ایک اور کشمیری نوجوان عاشق حسین غنی کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج نے دعویٰ کیا کہ شہید چاروں نوجوان عسکریت پسند تھے جن کا تعلق جیش محمد سے تھا۔ شہدا میں سے 2 نوجوان سلیمان اور شبیر احمد ڈار بھارتی اسپیشل پولیس افسر تھے جو بھارتی ملازمت کو چھوڑ کر کشمیر کی جدوجہد آزادی میں شامل ہوگئے تھے اور دو روز سے اسلحہ سمیت غائب تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ نوجوان بھارتی فوج پر فائرنگ کرکے روپوش ہوگئے تھے اور بھارتی فوج نے ان کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات ملنے پر ان دو مکانوں کا محاصرہ کیا۔ اس دوران جھڑپ ہوئی جس میں کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ نوجوانوں کی شہادت کے خلاف کشمیری مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اور شدید احتجاج کیا۔ قابض افواج نے نہتے مظاہرین پر پیلٹ گنز سے گولیاں چلائیں اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جبکہ مظاہرین نے جواب میں پتھراؤ کیا۔ بھارتی تشدد کے نتیجے میں متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔ کٹھ پتلی انتظامیہ نے پلوامہ سمیت وادی کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.