• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پولیو سے پاک پاکستان کا خواب ادھورا۔6 بڑے شہروں میں وائرس کی تصدیق

webmaster by webmaster
جون 2, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پولیو سے پاک پاکستان کا خواب ادھورا۔6 بڑے شہروں میں وائرس کی تصدیق

پولیو سے پاک پاکستان کا خواب ادھورا ہے۔ کراچی سمیت ملک کے 6 بڑے شہروں میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ متاثرہ شہروں میں لاہور، کوئٹہ، راولپنڈی اور پشاور بھی شامل ہیں۔ بنوں میں ایک اور بچہ عمر بھر کی معذوری کا شکار ہوگیا۔

وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے انسداد پولیو بابر بن عطا کہتے ہیں بنوں ڈویژن سے 11 کیسز کا سامنے آنا لمحہ فکر یہ ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق پولیو سے پاک پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہوسکا، کراچی میں انتہائی درجے پر پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ رواں سال دو کیسز سامنے آچکے ہیں، دس سے زائد مقامات کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس سامنے آیا ہے۔

ذرائع کے مطابق شہر قائد میں پولیو وائرس سے متاثرہ علاقوں میں صدر، گڈاپ، گلشن اقبال، کورنگی، لانڈھی، اورنگی ٹائون، بلدیہ، سائٹ، لیاقت آباد اور دیگر علاقے شامل ہیں۔ کراچی کے تمام مقامات پر وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ون سامنے آیا ہے۔

لاہور، کوئٹہ، راولپنڈی اور پشاور میں بھی وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے، اس موقع پر وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے انسداد پولیو بابر بن عطا کہتے ہیں پولیو مخالف پروپیگنڈے سے بنوں میں ایک اور بچہ عمر بھر کی معذوری کا شکار ہو گیا ہے۔ صرف بنوں ڈویژن سے 11 کیسز کا سامنے آنا لمحہ فکریہ ہے۔
بابر بن عطا نے نے اپیل کی کہ خدارا والدین من گھڑت پروپیگنڈے سے ہوشیار رہیں۔ میری والدین سے اپیل ہے کہ اپنے بچوں کو معذوری سے بچانے کے لیے پولیو کے قطرے ضرور پلائیں۔

Tags: National News
Previous Post

آزادی اظہاررائے کے نام پرمسلمانوں کے جذبات کومجروح نہیں کیا جاسکتا، وزیراعظم

Next Post

ہمارے رویے .. عفت بھٹی

Next Post
ہمارے رویے  ..  عفت بھٹی

ہمارے رویے .. عفت بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
پولیو سے پاک پاکستان کا خواب ادھورا ہے۔ کراچی سمیت ملک کے 6 بڑے شہروں میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ متاثرہ شہروں میں لاہور، کوئٹہ، راولپنڈی اور پشاور بھی شامل ہیں۔ بنوں میں ایک اور بچہ عمر بھر کی معذوری کا شکار ہوگیا۔ وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے انسداد پولیو بابر بن عطا کہتے ہیں بنوں ڈویژن سے 11 کیسز کا سامنے آنا لمحہ فکر یہ ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیو سے پاک پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہوسکا، کراچی میں انتہائی درجے پر پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ رواں سال دو کیسز سامنے آچکے ہیں، دس سے زائد مقامات کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہر قائد میں پولیو وائرس سے متاثرہ علاقوں میں صدر، گڈاپ، گلشن اقبال، کورنگی، لانڈھی، اورنگی ٹائون، بلدیہ، سائٹ، لیاقت آباد اور دیگر علاقے شامل ہیں۔ کراچی کے تمام مقامات پر وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ون سامنے آیا ہے۔ لاہور، کوئٹہ، راولپنڈی اور پشاور میں بھی وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے، اس موقع پر وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے انسداد پولیو بابر بن عطا کہتے ہیں پولیو مخالف پروپیگنڈے سے بنوں میں ایک اور بچہ عمر بھر کی معذوری کا شکار ہو گیا ہے۔ صرف بنوں ڈویژن سے 11 کیسز کا سامنے آنا لمحہ فکریہ ہے۔ بابر بن عطا نے نے اپیل کی کہ خدارا والدین من گھڑت پروپیگنڈے سے ہوشیار رہیں۔ میری والدین سے اپیل ہے کہ اپنے بچوں کو معذوری سے بچانے کے لیے پولیو کے قطرے ضرور پلائیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.