چوک اعظم{ صبح پا کستان }پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے پر ایم پی اے لالہ طا ہر رندھاوا کے ببیٹے کے خلاف مقد مہ درج
تفصیل کے مطاابق ہواچوک اعظم ایم رمضان بازار میں موٹر سا ءیکل غلط پا کنگ کرنے پر ایم پی اے طاہر رندھاوا کے بھتیجے کا ٹریفک پولیس اہلکار کے ساتھ جھگڑا ہوا اور فہد نذیر نےڈیوٹی پر مو جود عمران شریف ٹریفک اہلکار کو تھپڑ مارے جس پر ٹریفک پولیس نے ڈیوٹی چھوڑ دی کاروائی کے لئے پولیس سٹیشن چوک اعظم میں درخواست گزار دی ۔جس پر پولیس نے مقدمہ نمبر 375/19 بجرم 353 ۔186۔506 ت پ درج کر لیا مقدمہ میں میں شاہد رندھاوا کونسلر وارڈ نمبر 2 اور فہد نذیر کو ملزم نامزد کیا گیا ہے اور ایم پی اے لالہ طاہر رندھاوا کے بیٹے عدنان رندھاوا کی گاڑی پر لگی نیلی بتی بھی ٹریفک پولیس کے آفیسران نے اتار لی۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








