• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پی ٹی ایم کا شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، 5 اہلکار شدید زخمی

webmaster by webmaster
مئی 27, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پی ٹی ایم کا شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، 5 اہلکار شدید زخمی

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر پشتون تحفظ موومنٹ کے حملے کے نتیجے میں 5 اہلکار شدید زخمی ہوگئے جب کہ فورسز کی جوابی فائرنگ سے 3 حملہ آور بھی ہلاک ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر پشتون تحفظ موومنٹ کے حملے کے نتیجے میں 5 اہلکار شدید زخمی ہوگئے جب کہ فورسز کی جوابی فائرنگ سے 3 حملہ آور ہلاک اور 10 زخمی ہوئے، واقعے کے بعد رہنما پشتون تحفظ موومنٹ اور رکن قومی اسمبلی علی وزیر سمیت 8 افراد کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کی قیادت میں گروپ نے بویا میں خار قمرچیک پوسٹ پر حملہ کیا، چیک پوسٹ پر تعینات اہلکاروں نے صبروتحمل کا مظاہرہ کیا مگر حملہ آوروں نے سیدھی فائرنگ کر دی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق حملہ آور گذشتہ روز گرفتار کیے گئے دہشت گردوں کو چھڑوانا چاہتے تھے تاہم محسن داوڑ ہجوم کو مشتعل کرنے کے بعد فرار ہوگیا، واقعے کے بعد تمام زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے فوجی اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

Post Views: 30
Tags: National News
Previous Post

ملتان ۔ ایف آئی اے کی کاروائی ۔ ایئر پورٹ پربلیک لسٹ مسافر وسیم اختر گرفتار

Next Post

آج کا استاد اور ہمارا معاشرہ … رانا عبدالرب

Next Post
آج کا استاد اور ہمارا معاشرہ …  رانا عبدالرب

آج کا استاد اور ہمارا معاشرہ ... رانا عبدالرب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر پشتون تحفظ موومنٹ کے حملے کے نتیجے میں 5 اہلکار شدید زخمی ہوگئے جب کہ فورسز کی جوابی فائرنگ سے 3 حملہ آور بھی ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر پشتون تحفظ موومنٹ کے حملے کے نتیجے میں 5 اہلکار شدید زخمی ہوگئے جب کہ فورسز کی جوابی فائرنگ سے 3 حملہ آور ہلاک اور 10 زخمی ہوئے، واقعے کے بعد رہنما پشتون تحفظ موومنٹ اور رکن قومی اسمبلی علی وزیر سمیت 8 افراد کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کی قیادت میں گروپ نے بویا میں خار قمرچیک پوسٹ پر حملہ کیا، چیک پوسٹ پر تعینات اہلکاروں نے صبروتحمل کا مظاہرہ کیا مگر حملہ آوروں نے سیدھی فائرنگ کر دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حملہ آور گذشتہ روز گرفتار کیے گئے دہشت گردوں کو چھڑوانا چاہتے تھے تاہم محسن داوڑ ہجوم کو مشتعل کرنے کے بعد فرار ہوگیا، واقعے کے بعد تمام زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے فوجی اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.