• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

یکساں اقتصادی انصاف کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری .. آغا امام رضا ایڈدو کیٹ

webmaster by webmaster
اپریل 27, 2019
in کالم
0
لیہ ڈویژن کا قیام عوام کا دیرینہ مطا لبہ  ہے ، عوامی سروے

ریاست یا حکومت کی طرف سے عوام کو کچھ دینے سے عوام پر زندگی کے بے پناہ مسائل کا بوجھ کم ہوتا ہے یعنی تمام شہریوں کو بطور حق ماہانہ بے روزگاری الاؤنس کا حق تمام شہریوں کو مفت مکانات تعلیم علاج معالجہ مفت بجلی گیس پانی کی فراہمی اگر کوئی حکومت یا ریاست اپنے شہریوں کو یہ سہولیات مفت بطور حق فراہم نہ کرسکے تو ایسے حکومتوں کا کیا فائدہ جو عوام کو کچھ دینے کی بجائے عوام کے سروں پر ٹیکسوں مہنگائی کی بارش کرکے عوام کو بدحال کردے اور اپنے شہریوں کے جان کی حفاظت بھی نہ کر سکے ۔
جب تک یہ عوامی مطالبہ نہیں ہوگا کے اللہ نے جس انسان کے سر پر آسمان بنایا ہے اس انسان کے پیر کے نیچے زمین اور زمین کے تمام وسائل پر اس انسان اور تمام انسانوں کا حق ہے سب کے لئے اقتصادی انصاف کے مطالبہ کے بغیر بھوک افلاس بیماری بےروزگاری ناخواندگی بے چارگی اور جنگ انسانوں کا سب سے بڑا دشمن رہے گا ۔
تمام انسانوں کے لیے اقتصادی انصاف سب سے بڑا انصاف ہے۔ یہ انصاف ملنے کے کوئی انسان کسی دوسرے انسان کے قدموں میں نہ جھکے گا نہ کوئی اور انسان کسی انسان کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھا سکے گا اور نہ کوئی انسان اپنا آبائی علاقہ دوست عزیز رشتہ دار چھوڑ کر دیار غیر میں دربدر بے چینی کا شکار ہوگا

Tags: column by aga imam raza
Previous Post

روجھان: موٹر سائیکل چوری پر دو گروہوں میں فائرنگ، 7 افراد ہلاک، 11 زخمی

Next Post

لیہ ۔ ایپکا ، پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن , پیرا میڈیکس اور سما جی تنظیم ایچ آر ڈی او کی جانب سے لیہ ڈویژن بناءو کے مطا لبہ کی حمایت کا اعلان

Next Post

لیہ ۔ ایپکا ، پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن , پیرا میڈیکس اور سما جی تنظیم ایچ آر ڈی او کی جانب سے لیہ ڈویژن بناءو کے مطا لبہ کی حمایت کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ریاست یا حکومت کی طرف سے عوام کو کچھ دینے سے عوام پر زندگی کے بے پناہ مسائل کا بوجھ کم ہوتا ہے یعنی تمام شہریوں کو بطور حق ماہانہ بے روزگاری الاؤنس کا حق تمام شہریوں کو مفت مکانات تعلیم علاج معالجہ مفت بجلی گیس پانی کی فراہمی اگر کوئی حکومت یا ریاست اپنے شہریوں کو یہ سہولیات مفت بطور حق فراہم نہ کرسکے تو ایسے حکومتوں کا کیا فائدہ جو عوام کو کچھ دینے کی بجائے عوام کے سروں پر ٹیکسوں مہنگائی کی بارش کرکے عوام کو بدحال کردے اور اپنے شہریوں کے جان کی حفاظت بھی نہ کر سکے ۔ جب تک یہ عوامی مطالبہ نہیں ہوگا کے اللہ نے جس انسان کے سر پر آسمان بنایا ہے اس انسان کے پیر کے نیچے زمین اور زمین کے تمام وسائل پر اس انسان اور تمام انسانوں کا حق ہے سب کے لئے اقتصادی انصاف کے مطالبہ کے بغیر بھوک افلاس بیماری بےروزگاری ناخواندگی بے چارگی اور جنگ انسانوں کا سب سے بڑا دشمن رہے گا ۔ تمام انسانوں کے لیے اقتصادی انصاف سب سے بڑا انصاف ہے۔ یہ انصاف ملنے کے کوئی انسان کسی دوسرے انسان کے قدموں میں نہ جھکے گا نہ کوئی اور انسان کسی انسان کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھا سکے گا اور نہ کوئی انسان اپنا آبائی علاقہ دوست عزیز رشتہ دار چھوڑ کر دیار غیر میں دربدر بے چینی کا شکار ہوگا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.