• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور ۔ رکن پنجاب اسمبلی سردار احمد علی دریشک سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی تعزیت

webmaster by webmaster
اپریل 26, 2019
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور ۔ رکن پنجاب اسمبلی سردار احمد علی دریشک سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی تعزیت

راجن پور( صبح پا کستان )گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی راجن پورآمد ۔ گورنر اور وزیراعلیٰ نے اکبر بزدار سٹیڈیم راجن پور میں رکن پنجاب اسمبلی سردار احمد علی دریشک کے والد سردار نوازش علی دریشک مرحوم کی قل خوانی میں شرکت کی ۔ چوہدری محمد سرور اور سردار عثمان بزدار نے رکن پنجاب اسمبلی سردار احمد علی دریشک سے ان کے والد کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ گورنر اور وزیراعلیٰ نے سردار احمد علی دریشک سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کے بعدسردار نوازش دریشک مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی ۔ بعد ازاں رکن صوبائی اسمبلی سردار احمد علی دریشک اور ان کے بھائیوں کی دستاربندی بھی کی گئی ۔ رکن قومی اسمبلی سردار نصراللہ دریشک نے احمد علی دریشک ، وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے سردار شفقت خان دریشک اورگورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے سردار عاطف خان دریشک کی دستاربندی کی ۔ ممبر قومی اسمبلی سرادر نصراللہ دریشک، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری، صوبائی وزیر لائیو اسٹاک پنجاب سردار حسنین بہادر دریشک، اراکین پنجاب اسمبلی سردار اویس دریشک، سردار فاروق امان اللہ دریشک، جاوید اختر لنڈ، سابق وزیراعظم سردار میر بلخ شیر مزاری، سابق پارلیمینٹیرینز ڈاکٹر حفیظ دریشک، شیر علی گورچانی، عاطف مزاری اور لوگوں کی بڑی تعداد نے قل خوانی میں شرکت کی ۔

Post Views: 35
Tags: rajan pur news
Previous Post

لیہ ۔ آٹھ کروڑ روپے کی لاگت سے ضلع کونسل کے نئے دفتر کی تعمیر کا افتتاح

Next Post

راجن پور ;کمشنر ڈیرہ غازی خان اسد اللہ فیض کی مشہور صوفی بزرگ حضرت خواجہ غلام فرید;231; کے مزار پر حاضری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
راجن پور( صبح پا کستان )گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی راجن پورآمد ۔ گورنر اور وزیراعلیٰ نے اکبر بزدار سٹیڈیم راجن پور میں رکن پنجاب اسمبلی سردار احمد علی دریشک کے والد سردار نوازش علی دریشک مرحوم کی قل خوانی میں شرکت کی ۔ چوہدری محمد سرور اور سردار عثمان بزدار نے رکن پنجاب اسمبلی سردار احمد علی دریشک سے ان کے والد کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ گورنر اور وزیراعلیٰ نے سردار احمد علی دریشک سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کے بعدسردار نوازش دریشک مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی ۔ بعد ازاں رکن صوبائی اسمبلی سردار احمد علی دریشک اور ان کے بھائیوں کی دستاربندی بھی کی گئی ۔ رکن قومی اسمبلی سردار نصراللہ دریشک نے احمد علی دریشک ، وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے سردار شفقت خان دریشک اورگورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے سردار عاطف خان دریشک کی دستاربندی کی ۔ ممبر قومی اسمبلی سرادر نصراللہ دریشک، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری، صوبائی وزیر لائیو اسٹاک پنجاب سردار حسنین بہادر دریشک، اراکین پنجاب اسمبلی سردار اویس دریشک، سردار فاروق امان اللہ دریشک، جاوید اختر لنڈ، سابق وزیراعظم سردار میر بلخ شیر مزاری، سابق پارلیمینٹیرینز ڈاکٹر حفیظ دریشک، شیر علی گورچانی، عاطف مزاری اور لوگوں کی بڑی تعداد نے قل خوانی میں شرکت کی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.