• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاکستان کو انشااللہ کوئی گزند نہیں پہنچاسکے گا: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

webmaster by webmaster
اپریل 11, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پاکستان کو انشااللہ کوئی گزند نہیں پہنچاسکے گا: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

پاکستان کو انشااللہ کوئی گزند نہیں پہنچاسکے گا: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قوم کی حمایت کے باعث دہشتگردی کا خاتمہ کیا، ہیرو وہ ہیں جوآنکھیں بند کر کے ملک پر جان قربان کرتے ہیں، پاکستان کو انشااللہ کوئی گزند نہیں پہنچاسکے گا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیومیں فوجی اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہدا کے ورثا اور غازیوں کو اعزازات عطاکیے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ مسلح افواج کی حمایت پر پر عزم پاکستانی قوم کے مشکور ہیں،دہشت گردی کے واقعات میں بہت کمی آئی ہے،کچھ لوگ پوچھتے ہیں کہ آپ نے دہشت گردی پر کیسے قابو پایا، جب قوم ساتھ کھڑی ہو تو ہر مسئلے کا حل نکل آتاہے۔ ملک میں ایسے باپ موجود ہیں جو بیٹے قربان کرنے کیلئے تیار ہیں، پاکستان کو انشااللہ کوئی گزند نہیں پہنچاسکے گا۔

انہوں نے کہا کہ شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے اکٹھے ہوئے ہیں، اپنے شہدا کو بھولنے والی قومیں مٹ جاتی ہیں،ہیرو وہ ہیں جوآنکھیں بند کر کے ملک پر جان قربان کرتے ہیں۔

Post Views: 29
Tags: National News
Previous Post

اظہر ہا نس نے انجمن تا جران لیہ کے صدر کا الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

Next Post

عوام کو مسائل کے چنگل سے نکالیں گے اور تبدیلی آکر رہے گی،وزیراعلیٰ پنجاب

Next Post
عوام کو مسائل کے چنگل سے نکالیں گے اور تبدیلی آکر رہے گی،وزیراعلیٰ پنجاب

عوام کو مسائل کے چنگل سے نکالیں گے اور تبدیلی آکر رہے گی،وزیراعلیٰ پنجاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
راولپنڈی ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قوم کی حمایت کے باعث دہشتگردی کا خاتمہ کیا، ہیرو وہ ہیں جوآنکھیں بند کر کے ملک پر جان قربان کرتے ہیں، پاکستان کو انشااللہ کوئی گزند نہیں پہنچاسکے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیومیں فوجی اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہدا کے ورثا اور غازیوں کو اعزازات عطاکیے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ مسلح افواج کی حمایت پر پر عزم پاکستانی قوم کے مشکور ہیں،دہشت گردی کے واقعات میں بہت کمی آئی ہے،کچھ لوگ پوچھتے ہیں کہ آپ نے دہشت گردی پر کیسے قابو پایا، جب قوم ساتھ کھڑی ہو تو ہر مسئلے کا حل نکل آتاہے۔ ملک میں ایسے باپ موجود ہیں جو بیٹے قربان کرنے کیلئے تیار ہیں، پاکستان کو انشااللہ کوئی گزند نہیں پہنچاسکے گا۔ انہوں نے کہا کہ شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے اکٹھے ہوئے ہیں، اپنے شہدا کو بھولنے والی قومیں مٹ جاتی ہیں،ہیرو وہ ہیں جوآنکھیں بند کر کے ملک پر جان قربان کرتے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.