• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن میں چوروں کا راج ، پولیس بے بس شہریوں میں خوف و ہراس

webmaster by webmaster
مارچ 27, 2019
in لیہ نیوز
0
کروڑ لعل عیسن میں چوروں کا راج ، پولیس بے بس شہریوں میں خوف و ہراس

کروڑ لعل عیسن {صبح پا کستان }کروڑ لعل عیسن میں چوروں کا راج ایک دن میں تین مختلف جگہوں پر چور تالے توڑ کر لاکھوں روپے کی نقدی زیورات و دیگر سامان لے اڑے پولیس بے بس شہریوں میں خوف و ہراس
تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات نامعلوم چور کاشی سپر سٹور کے تالے توڑ کر دولاکھ کے قریب کا کریانے کا سامان لے گیے ابھی شہریوں میں اس چوری کی بازگشت موجود تھی کہ دوپہر دو بجے کے قریب مزید دو مقامات پر وارداتوں کی اطلاع ملی جس کے مطابق کروڑ لعل عیسن وارڈ نمبر 4 میں نامعلوم چور اقبال پبلک سکول کے پرنسپل وسیم کانجو کے گھر میں داخل ہوئے اور الماری اور ٹرنک کے تالے توڑ کر نقدی و طلائ زیورات لے گیے جس کی مالیت لاکھوں میں بتائ جاتی ہے جبکہ اسٹیٹ لایف کے آفس جو وارڈ نمبر 4 میں ہی موجود ہے کے تالے توڑ کر چور دفتر میں داخل ہوئے اور آفس میں موجود الماریوں کے لاک توڑ ڈالے گزشتہ چند روز کے دوران کروڑ میں آے روز چوریاور ڈکیتی کی وارداتوں پر تشویش کا اظہار کرتےکروڑ کے شہریوں نے ڈی پی او لیہ سے مطالبہ کیا کہ کروڑ لعل عیسن میں چوریوں کی روک تھام کے لیے فوری طور پر اقدامات اٹھا کر مجرموں کو گرفتار کیا جائے اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے

Tags: karor laeasan news
Previous Post

لیہ.اسلامی جمعیت طلبہ لیہ کے زیر اہتمام دوسرا سالانہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام

Next Post

راجن پور.خوشحال خان ایکسپریس کو اڑانے کی کوشش ناکام

Next Post
راجن پور.خوشحال خان ایکسپریس کو اڑانے کی کوشش ناکام

راجن پور.خوشحال خان ایکسپریس کو اڑانے کی کوشش ناکام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
کروڑ لعل عیسن {صبح پا کستان }کروڑ لعل عیسن میں چوروں کا راج ایک دن میں تین مختلف جگہوں پر چور تالے توڑ کر لاکھوں روپے کی نقدی زیورات و دیگر سامان لے اڑے پولیس بے بس شہریوں میں خوف و ہراس تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات نامعلوم چور کاشی سپر سٹور کے تالے توڑ کر دولاکھ کے قریب کا کریانے کا سامان لے گیے ابھی شہریوں میں اس چوری کی بازگشت موجود تھی کہ دوپہر دو بجے کے قریب مزید دو مقامات پر وارداتوں کی اطلاع ملی جس کے مطابق کروڑ لعل عیسن وارڈ نمبر 4 میں نامعلوم چور اقبال پبلک سکول کے پرنسپل وسیم کانجو کے گھر میں داخل ہوئے اور الماری اور ٹرنک کے تالے توڑ کر نقدی و طلائ زیورات لے گیے جس کی مالیت لاکھوں میں بتائ جاتی ہے جبکہ اسٹیٹ لایف کے آفس جو وارڈ نمبر 4 میں ہی موجود ہے کے تالے توڑ کر چور دفتر میں داخل ہوئے اور آفس میں موجود الماریوں کے لاک توڑ ڈالے گزشتہ چند روز کے دوران کروڑ میں آے روز چوریاور ڈکیتی کی وارداتوں پر تشویش کا اظہار کرتےکروڑ کے شہریوں نے ڈی پی او لیہ سے مطالبہ کیا کہ کروڑ لعل عیسن میں چوریوں کی روک تھام کے لیے فوری طور پر اقدامات اٹھا کر مجرموں کو گرفتار کیا جائے اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.