• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07

previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔ڈپٹی کمشنر نے سخی سرور عرس کے انتظامات جائزہ لیا

webmaster by webmaster
مارچ 18, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔ڈپٹی کمشنر نے سخی سرور عرس کے انتظامات جائزہ لیا

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان میاں محمد اقبال مظہر مہار نے سخی سرور کا اچانک دورہ کیا دربار پر حاضری دی فاتحہ خوانی اور خصوصی دعا کی . انہوں نے عرس کے انتظامات اور سہولیات کی فراہمی کابھی جائزہ لیا۔رکن صوبائی اسمبلی سردار احمد علی دریشک،ڈی پی او عاطف نذیر اور دیگر افسران ہمراہ تھے .ڈپٹی کمشنر نے کنٹرول روم اور سرکاری محکموں کے کیمپس کا دورہ کرتے ہوئے سکیورٹی انتظامات کابھی جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر کے دورہ کے موقع پر منیجر اوقاف اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی غیر حاضر پائے گئے جس پر ڈپٹی کمشنر نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے غیر حاضر افسران کے خلاف کارروائی کیلئے متعلقہ سیکرٹریز کو سفارشات ارسال کرنے کے احکامات جاری کئے ڈپٹی کمشنر نے اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ عبدالغفار کو عرس کے دوران سکیورٹی، صفائی اور سہولیات بہتر کرنے،فائر بریگیڈ اور ایمبولینس کی گاڑیوں کو موجود رکھنے کی ہدایات جاری کیں ڈپٹی کمشنر نے سول ڈیفنس،پولیس،بی ایم پی،ہیلتھ،ریسکیو اور دیگر محکموں کے ریلیف کیمپس کا بھی جائزہ لیا.

Post Views: 11
Tags: DG khan news
Previous Post

وزیر اعظم عمران خان کا شہید نعیم راشد کو قومی اعزاز سے نوازنے کا اعلان

Next Post

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل فور کی چیمپئن بن گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان میاں محمد اقبال مظہر مہار نے سخی سرور کا اچانک دورہ کیا دربار پر حاضری دی فاتحہ خوانی اور خصوصی دعا کی . انہوں نے عرس کے انتظامات اور سہولیات کی فراہمی کابھی جائزہ لیا۔رکن صوبائی اسمبلی سردار احمد علی دریشک،ڈی پی او عاطف نذیر اور دیگر افسران ہمراہ تھے .ڈپٹی کمشنر نے کنٹرول روم اور سرکاری محکموں کے کیمپس کا دورہ کرتے ہوئے سکیورٹی انتظامات کابھی جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر کے دورہ کے موقع پر منیجر اوقاف اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی غیر حاضر پائے گئے جس پر ڈپٹی کمشنر نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے غیر حاضر افسران کے خلاف کارروائی کیلئے متعلقہ سیکرٹریز کو سفارشات ارسال کرنے کے احکامات جاری کئے ڈپٹی کمشنر نے اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ عبدالغفار کو عرس کے دوران سکیورٹی، صفائی اور سہولیات بہتر کرنے،فائر بریگیڈ اور ایمبولینس کی گاڑیوں کو موجود رکھنے کی ہدایات جاری کیں ڈپٹی کمشنر نے سول ڈیفنس،پولیس،بی ایم پی،ہیلتھ،ریسکیو اور دیگر محکموں کے ریلیف کیمپس کا بھی جائزہ لیا.
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.