• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈی جی خان ۔ وطن پر جان نچھاور کرنیوالے شہید عبدالرب کی نماز جنازہ ادا

webmaster by webmaster
مارچ 3, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈی جی خان ۔ وطن پر جان نچھاور کرنیوالے شہید عبدالرب کی نماز جنازہ ادا

ڈی جی خان ۔ وطن پر جان نچھاور کرنیوالے شہید عبدالرب کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جبکہ شہید خرم علی کی نمازجنازہ بعد میں ادا ہو گی۔

دفاع وطن کیلئے اپنی جان نچھاور کرنیوالے ڈیرہ غازی خان کے دونوں سپوتوں شہید عبدالرب اور شہید خرم علی کے جسد خاکی ان کے آبائی گھروں میں پہنچا دئیے گئے۔ شہید عبدالرب کی نماز جنازہ تونسہ میں ادا کر دی گئی جس میں علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

شہید خرم علی کی نماز جنازہ کے وقت کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا کیونکہ شہید خرم علی کے ایک اور بھائی رمیز علی بھی پاک فوج میں نائیک اور آجکل سیاچن میں تعینات ہیں۔ ان کی آمد کے بعد ہی شہید خرم علی کی نماز جنازہ ادا اور بعد ازاں تدفین کی جائیگی۔
واضح رہے کہ پاک فوج کے دونوں جوانوں نے گزشتہ روز نکیال سیکٹر میں دشمن سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا تھا۔

Tags: d g khan news
Previous Post

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ؛ پاک فوج کے 2 جوانوں سمیت 4 افراد شہید

Next Post

ملک مظفر دھول صدر انجمن تاجران کی زیر صدارت نئے عہدیداروں کی حلف برداری

Next Post

ملک مظفر دھول صدر انجمن تاجران کی زیر صدارت نئے عہدیداروں کی حلف برداری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026
ڈی جی خان ۔ وطن پر جان نچھاور کرنیوالے شہید عبدالرب کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جبکہ شہید خرم علی کی نمازجنازہ بعد میں ادا ہو گی۔ دفاع وطن کیلئے اپنی جان نچھاور کرنیوالے ڈیرہ غازی خان کے دونوں سپوتوں شہید عبدالرب اور شہید خرم علی کے جسد خاکی ان کے آبائی گھروں میں پہنچا دئیے گئے۔ شہید عبدالرب کی نماز جنازہ تونسہ میں ادا کر دی گئی جس میں علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شہید خرم علی کی نماز جنازہ کے وقت کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا کیونکہ شہید خرم علی کے ایک اور بھائی رمیز علی بھی پاک فوج میں نائیک اور آجکل سیاچن میں تعینات ہیں۔ ان کی آمد کے بعد ہی شہید خرم علی کی نماز جنازہ ادا اور بعد ازاں تدفین کی جائیگی۔ واضح رہے کہ پاک فوج کے دونوں جوانوں نے گزشتہ روز نکیال سیکٹر میں دشمن سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا تھا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.