• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بھارتی جیل میں شہید کیے گئے شاکر اللہ کی میت پاکستان کے حوالے

webmaster by webmaster
مارچ 2, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
بھارتی جیل میں شہید کیے گئے شاکر اللہ کی میت پاکستان کے حوالے

بھارتی جیل میں شہید کیے گئے شاکر اللہ کی میت پاکستان کے حوالے

لاہور: پاکستان کی طرف سے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے جواب میں بھارت نے اپنی جے پور جیل میں ہندو انتہا پسندوں کے تشدد سے شہید ہونیوالے پاکستانی شہری شاکراللہ کی میت پاکستان کے حوالے کردی۔

جے پور راجستھان کی جیل میں قیدشاکراللہ کو20 فروری کو انتہاپسند قیدیوں نے پتھروں سے حملہ کرکے شہیدکردیا تھا ۔شاکراللہ کی میت راجستھان کے ایک اسپتال کے سردخانے میں رکھی گئی تھی جب کہ میت واپس لانے کے لیے نئی دہلی میں پاکستانی سفارتخانے نے اہم کردار ادا کیا۔

بھارتی حکام کی جانب سے شاکر اللہ کی میت کو واہگہ بارڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کیا گیا ۔ اس موقع پر میت لینے کے لیے مقتول کی فیملی بھی واہگہ بارڈر پر موجود تھی۔
اس موقع پر بھارت نے بے حسی کی انتہا کردی۔ شاکر اللہ کی میت کی حرمتی کی گئی اور جسد خاکی کو جے پور سے ایمبولینس کی بجائے مال بردار ٹرک کے ذریعے اٹاری بارڈر پہنچایا گیا۔ دیگر تجارتی سامان کے ساتھ شاکر اللہ کی میت کا تابوت لایا گیا۔ حالانکہ دنیا بھر میں میتیوں کو ایمبولینس کے ذریعے منتقل کیا جاتا ہے۔

شاکر اللہ کے بھائی شہزاد کا کہنا تھا کہ ہم نے کل بھارت کوجیتا جاگتا بندہ دیا، لیکن بھارت آج ہمیں لاش دے رہا ہے۔ شاکراللہ کا ذہنی توازن درست نہیں تھا، وہ بارڈرکے قریب میلہ دیکھنے گیا اور غلطی سے سرحد عبور کرگیا تھا، ہمیں 16 سال بعد معلوم ہوا کہ شاکر اللہ بھارتی جیل میں تھا جسے شہید کردیا گیاہے، اس کی میت واہگہ سے سیالکوٹ پہنچائی جائیگی جہاں اس کی تدفین کی جائے گی۔

پچاس سالہ شاکراللہ کا تعلق پنجاب کے شہر سیالکوٹ سے تھا تاہم اس کا خاندان 30 سال قبل کراچی منتقل ہوگیا تھا۔

شاکراللہ کی جیل میں شہادت کے بعد بھارت کی مختلف جیلوں میں قیدپاکستانی قیدیوں کی سیکیورٹی بڑھائی جاچکی ہے اورانہیں عام قیدیوں سے الگ بیرکوں میں رکھا گیا ہے۔ جودھ پور، جے پور اورراجستھان کی مختلف جیلوںمیں قیدپاکستانی قیدیوں کی سیکیورٹی میں زیادہ اضافہ کیاگیاہے۔

Post Views: 48
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔میٹرک کے سالانہ امتحانات امتحانی سنٹرز پر ناقص انتظامات،موسم کی خرابی کی وجہ سے بجلی بند

Next Post

پارلیمانی سیکریٹری ایم پی اے لالہ طا ہر رندھاوا کا دورہ پریس کلب لیہ

Next Post
پارلیمانی سیکریٹری ایم پی اے لالہ طا ہر رندھاوا کا دورہ پریس کلب لیہ

پارلیمانی سیکریٹری ایم پی اے لالہ طا ہر رندھاوا کا دورہ پریس کلب لیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور: پاکستان کی طرف سے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے جواب میں بھارت نے اپنی جے پور جیل میں ہندو انتہا پسندوں کے تشدد سے شہید ہونیوالے پاکستانی شہری شاکراللہ کی میت پاکستان کے حوالے کردی۔ جے پور راجستھان کی جیل میں قیدشاکراللہ کو20 فروری کو انتہاپسند قیدیوں نے پتھروں سے حملہ کرکے شہیدکردیا تھا ۔شاکراللہ کی میت راجستھان کے ایک اسپتال کے سردخانے میں رکھی گئی تھی جب کہ میت واپس لانے کے لیے نئی دہلی میں پاکستانی سفارتخانے نے اہم کردار ادا کیا۔ بھارتی حکام کی جانب سے شاکر اللہ کی میت کو واہگہ بارڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کیا گیا ۔ اس موقع پر میت لینے کے لیے مقتول کی فیملی بھی واہگہ بارڈر پر موجود تھی۔ اس موقع پر بھارت نے بے حسی کی انتہا کردی۔ شاکر اللہ کی میت کی حرمتی کی گئی اور جسد خاکی کو جے پور سے ایمبولینس کی بجائے مال بردار ٹرک کے ذریعے اٹاری بارڈر پہنچایا گیا۔ دیگر تجارتی سامان کے ساتھ شاکر اللہ کی میت کا تابوت لایا گیا۔ حالانکہ دنیا بھر میں میتیوں کو ایمبولینس کے ذریعے منتقل کیا جاتا ہے۔ شاکر اللہ کے بھائی شہزاد کا کہنا تھا کہ ہم نے کل بھارت کوجیتا جاگتا بندہ دیا، لیکن بھارت آج ہمیں لاش دے رہا ہے۔ شاکراللہ کا ذہنی توازن درست نہیں تھا، وہ بارڈرکے قریب میلہ دیکھنے گیا اور غلطی سے سرحد عبور کرگیا تھا، ہمیں 16 سال بعد معلوم ہوا کہ شاکر اللہ بھارتی جیل میں تھا جسے شہید کردیا گیاہے، اس کی میت واہگہ سے سیالکوٹ پہنچائی جائیگی جہاں اس کی تدفین کی جائے گی۔ پچاس سالہ شاکراللہ کا تعلق پنجاب کے شہر سیالکوٹ سے تھا تاہم اس کا خاندان 30 سال قبل کراچی منتقل ہوگیا تھا۔ شاکراللہ کی جیل میں شہادت کے بعد بھارت کی مختلف جیلوں میں قیدپاکستانی قیدیوں کی سیکیورٹی بڑھائی جاچکی ہے اورانہیں عام قیدیوں سے الگ بیرکوں میں رکھا گیا ہے۔ جودھ پور، جے پور اورراجستھان کی مختلف جیلوںمیں قیدپاکستانی قیدیوں کی سیکیورٹی میں زیادہ اضافہ کیاگیاہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.