• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا

webmaster by webmaster
فروری 20, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد: نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 80 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا۔

بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے، نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے 1 روپے 80 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کیا گیا ہے جب کہ قیمت میں اضافہ جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہوا، صارفین پر آئندہ ماہ 13 ارب 50 کروڑ کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

نیپرا کے مطابق جنوری میں فرنس آئل سے مہنگی بجلی پیدا کی گئی، سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی تحریری طور پر بتائے کہ فرنس آئل سے بجلی کیوں پیدا کی، گزشتہ ماہ بھی تفصیلات مانگی گئیں لیکن سی پی پی اے نے جواب نہیں دیا تاہم اگر ایل این جی سے پیداوار ہوتی تو قیمت میں اضافے کے بجائے کمی ہو سکتی تھی۔

Post Views: 39
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔سورج مکھی بیج سبسڈی کی آڑ میں کسانوں سے ہاتھ ہو نے لگا،حکومتی سبسڈی بالواسطہ دکاندار کی جیب میں جانے لگی

Next Post

سعودی عرب کے ولی عہدکادورہ پاکستان میں سرمایہ کاری .. محمدصدیق پرہار

Next Post
سعودی عرب کے ولی عہدکادورہ پاکستان میں سرمایہ کاری .. محمدصدیق پرہار

سعودی عرب کے ولی عہدکادورہ پاکستان میں سرمایہ کاری .. محمدصدیق پرہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد: نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 80 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا۔ بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے، نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے 1 روپے 80 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کیا گیا ہے جب کہ قیمت میں اضافہ جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہوا، صارفین پر آئندہ ماہ 13 ارب 50 کروڑ کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا کے مطابق جنوری میں فرنس آئل سے مہنگی بجلی پیدا کی گئی، سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی تحریری طور پر بتائے کہ فرنس آئل سے بجلی کیوں پیدا کی، گزشتہ ماہ بھی تفصیلات مانگی گئیں لیکن سی پی پی اے نے جواب نہیں دیا تاہم اگر ایل این جی سے پیداوار ہوتی تو قیمت میں اضافے کے بجائے کمی ہو سکتی تھی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.