• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔شہری اتحاد یوتھ ونگ کے حافظ اکرام الحق صدر محمد ندیم گورایہ جنرل سیکرٹری منتخب

webmaster by webmaster
فروری 19, 2019
in Local News
0

چوک اعظم (صبح پا کستان)شہری اتحاد یوتھ ونگ کے نئے عہدیداروں کا چناو مکمل حافظ اکرام الحق صدر محمد ندیم گورایہ جنرل سیکرٹری منتخب جبکہ طلحہ علوی سنئیر نائب صدر زاہد باجوہ نائب صدر عبدالحفیظ جوائنٹ سکرٹری محمد وسیم انفارمیشن سیکرٹری صائم عبدالحفیظ فنانس سیکرٹری منتخب عوامی سماجی کاروباری شخصیات کا نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد تفصیل کے مطابق شہری اتحاد یوتھ ونگ کے نئے عہدیداروں کا چناو تین رکنی کمیٹی مرزا غلام شبیر محمد عمر شاکر اور میاں غلام یسین آزادنے مکمل کر کے صدر شہری اتحاد عابد حسین کھر ل کی زیر صدارات ہونے والے جنرل کونسل شہری اتحاد کے اجلاس میں اعلان کردیا نومنتخب عہدیداران میں حافظ اکرام الحق صدر محمد ندیم گورایہ جنرل سیکرٹری منتخب جبکہ طلحہ علوی سنئیر نائب صدر زاہد باجوہ نائب صدر عبدالحفیظ جوائنٹ سکرٹری محمد وسیم انفارمیشن سیکرٹری صائم عبدالحفیظ فنانس سیکرٹری منتخب ہوئے جبکہ جنید ریاض علوی کو فنانس سیکرٹری شہری اتحاد نامزد کیا گیا شہری اتحاد کے اجلاس میں ملک مزمل تھہیم ایڈووکیٹ ڈاکٹر مختیار قمر حاجی باغ علی خان گل پٹھان ڈاکٹر شہزاد علی رضا فاروق ہاشمی اور زاہد عمران سمیت کثیر تعداد میں عہدیداران ممبران نے شرکت کی عوامی سماجی کاروباری شخصیات کا نومنتخب عہدیداران کو مبارکبا د۔

Post Views: 34
Tags: chokazam newz
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔غازی یونیورسٹی میں تین نئے انسٹی ٹیوٹ ، سات سکولز ، نئی ڈگری پروگرامز اور چار نئے تحقیقی جرائد کے اجراء کے ساتھ فیکلٹی میں اضافہ

Next Post

پلوامہ حملہ، پاکستان کا کشیدگی کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ سے مداخلت کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
چوک اعظم (صبح پا کستان)شہری اتحاد یوتھ ونگ کے نئے عہدیداروں کا چناو مکمل حافظ اکرام الحق صدر محمد ندیم گورایہ جنرل سیکرٹری منتخب جبکہ طلحہ علوی سنئیر نائب صدر زاہد باجوہ نائب صدر عبدالحفیظ جوائنٹ سکرٹری محمد وسیم انفارمیشن سیکرٹری صائم عبدالحفیظ فنانس سیکرٹری منتخب عوامی سماجی کاروباری شخصیات کا نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد تفصیل کے مطابق شہری اتحاد یوتھ ونگ کے نئے عہدیداروں کا چناو تین رکنی کمیٹی مرزا غلام شبیر محمد عمر شاکر اور میاں غلام یسین آزادنے مکمل کر کے صدر شہری اتحاد عابد حسین کھر ل کی زیر صدارات ہونے والے جنرل کونسل شہری اتحاد کے اجلاس میں اعلان کردیا نومنتخب عہدیداران میں حافظ اکرام الحق صدر محمد ندیم گورایہ جنرل سیکرٹری منتخب جبکہ طلحہ علوی سنئیر نائب صدر زاہد باجوہ نائب صدر عبدالحفیظ جوائنٹ سکرٹری محمد وسیم انفارمیشن سیکرٹری صائم عبدالحفیظ فنانس سیکرٹری منتخب ہوئے جبکہ جنید ریاض علوی کو فنانس سیکرٹری شہری اتحاد نامزد کیا گیا شہری اتحاد کے اجلاس میں ملک مزمل تھہیم ایڈووکیٹ ڈاکٹر مختیار قمر حاجی باغ علی خان گل پٹھان ڈاکٹر شہزاد علی رضا فاروق ہاشمی اور زاہد عمران سمیت کثیر تعداد میں عہدیداران ممبران نے شرکت کی عوامی سماجی کاروباری شخصیات کا نومنتخب عہدیداران کو مبارکبا د۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.