• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

این اے 91 سرگودھا سے تحریک انصاف نے (ن) لیگ کو شکست دے دی

webmaster by webmaster
فروری 3, 2019
in جنوبی پنجاب
0
این اے 91 سرگودھا سے تحریک انصاف نے (ن) لیگ کو شکست دے دی

سرگودھا: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 91 کے 20 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ ہونے والی پولنگ کے غیرحتمی نتائج میں تحریک انصاف نے (ن) لیگ کو مات دے دی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سرگودھا کے حلقہ این اے 91 میں غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے (ن) لیگ سے سیٹ چھین لی ہے اور عامر سلطان چیمہ قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوگئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے حلقے کے 20 پولنگ اسٹیشنز کے ووٹ ٹیمپر ہونے پر ان پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا حکم دیا تھا۔

الیکشن کمیشن کے حکم پر سرگودھا سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 91 کے 20 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہا۔ ری پولنگ میں (ن) لیگ کے ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی اور تحریک انصاف کے عامر سلطان چیمہ کے درمیان مقابلہ تھا۔

20 پولنگ اسٹیشنز پر رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 28 ہزار 718 ہے، جن میں 16 ہزار 439 مرد جب کہ 12 ہزار 279 خواتین ووٹرز شامل ہیں۔ مردوں کیلئے 3 خواتین کے لیے 2 جبکہ 15 مشترکہ پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے تھے، پولنگ کے دوران امن و امان کی صورت حال کو بہتر رکھنے کے لیے 700 پولیس اہلکاروں کے علاوہ رینجرز بھی تعینات کی گئی تھی۔

دوسری جانب وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے عامر سلطان چیمہ کی جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اظہارخیال کیا ہے کہ شاہینوں کے شہر سرگودھا سے تحریک انصاف کے لئے ایک اور قومی نشست کا تحفہ وزیر اعظم کی قیادت پر قومی اعتماد کا مظہر ہے، عامر چیمہ اور تحریک انصاف کی قیادت کو بہت مبارک آج انور چیمہ کی روح بھی مطممن ہو گی کہ ان کے بیٹے کو ان کے حلقے سے نمائندگی کا اعزاز حاصل ہو رہا ہے۔

Tags: sargodha news
Previous Post

مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کا موقف واضح اور دو ٹوک ہے، وزیرخارجہ

Next Post

کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن طاہرخورشیدکادورہ لیہ

Next Post
کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن طاہرخورشیدکادورہ لیہ

کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن طاہرخورشیدکادورہ لیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
سرگودھا: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 91 کے 20 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ ہونے والی پولنگ کے غیرحتمی نتائج میں تحریک انصاف نے (ن) لیگ کو مات دے دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سرگودھا کے حلقہ این اے 91 میں غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے (ن) لیگ سے سیٹ چھین لی ہے اور عامر سلطان چیمہ قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوگئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے حلقے کے 20 پولنگ اسٹیشنز کے ووٹ ٹیمپر ہونے پر ان پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا حکم دیا تھا۔ الیکشن کمیشن کے حکم پر سرگودھا سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 91 کے 20 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہا۔ ری پولنگ میں (ن) لیگ کے ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی اور تحریک انصاف کے عامر سلطان چیمہ کے درمیان مقابلہ تھا۔ 20 پولنگ اسٹیشنز پر رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 28 ہزار 718 ہے، جن میں 16 ہزار 439 مرد جب کہ 12 ہزار 279 خواتین ووٹرز شامل ہیں۔ مردوں کیلئے 3 خواتین کے لیے 2 جبکہ 15 مشترکہ پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے تھے، پولنگ کے دوران امن و امان کی صورت حال کو بہتر رکھنے کے لیے 700 پولیس اہلکاروں کے علاوہ رینجرز بھی تعینات کی گئی تھی۔ دوسری جانب وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے عامر سلطان چیمہ کی جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اظہارخیال کیا ہے کہ شاہینوں کے شہر سرگودھا سے تحریک انصاف کے لئے ایک اور قومی نشست کا تحفہ وزیر اعظم کی قیادت پر قومی اعتماد کا مظہر ہے، عامر چیمہ اور تحریک انصاف کی قیادت کو بہت مبارک آج انور چیمہ کی روح بھی مطممن ہو گی کہ ان کے بیٹے کو ان کے حلقے سے نمائندگی کا اعزاز حاصل ہو رہا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.