• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بھارت کو ہرا کر پاکستان جونیئر اسکواش کا ایشین چیمپئن بن گیا

webmaster by webmaster
جنوری 20, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
بھارت کو ہرا کر پاکستان جونیئر اسکواش کا ایشین چیمپئن بن گیا

لاہور: پاکستان ایشیئن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کا چیمپئن بن گیا، فائنل میں روایتی حریف بھارت کو شکست کا سامنا رہا۔

تھائی لینڈ کے شہر پتایا میں شیڈول ایشیئن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی ایک دوسرے کے آمنے سامنے تھے، ٹائٹل مقابلے میں پاکستان نے بھارت کو2-0 سے ہرا کر ایشیائی چیمپئن بننے کا اعزاز اپنے نام کیا۔

پاکستانی کھلاڑی فرحان ہاشمی اور عباس زیب نے فائنل میں غیر معمولی کارکردگی دکھا کر دنیا بھر میں سبز ہلالی پرچم لہرایا۔ پہلے فائنل مقابلے میں میں فرحان ہاشمی نے بھارتی ویر چوٹرانی کے خلاف 3-2 سے فاتح سمیٹی۔

میچ کا اسکور 2-11، 9-11، 7-11، 11-5 اور 9-11 رہا۔ دوسرے میچ میں عباس زیب نے بھارتی حریف اتکرش بیہانی کو 3-0 سے زیر کیا،میچ کے دوران بھارتی پلیئر کو 11-4، 11-2، 11-6 سے شکست کا سامنا رہا۔

Post Views: 38
Tags: National News
Previous Post

قسط ۔ 10 .. بات بتنگڑ , تحریر ۔۔ انجم صحرائی

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔شاہ صدر دین بس حادثہ ، 19زخمی ٹیچنگ ہسپتال منتقل

Next Post
ڈیرہ غازیخان۔شاہ صدر دین بس حادثہ ، 19زخمی ٹیچنگ ہسپتال منتقل

ڈیرہ غازیخان۔شاہ صدر دین بس حادثہ ، 19زخمی ٹیچنگ ہسپتال منتقل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور: پاکستان ایشیئن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کا چیمپئن بن گیا، فائنل میں روایتی حریف بھارت کو شکست کا سامنا رہا۔ تھائی لینڈ کے شہر پتایا میں شیڈول ایشیئن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی ایک دوسرے کے آمنے سامنے تھے، ٹائٹل مقابلے میں پاکستان نے بھارت کو2-0 سے ہرا کر ایشیائی چیمپئن بننے کا اعزاز اپنے نام کیا۔ پاکستانی کھلاڑی فرحان ہاشمی اور عباس زیب نے فائنل میں غیر معمولی کارکردگی دکھا کر دنیا بھر میں سبز ہلالی پرچم لہرایا۔ پہلے فائنل مقابلے میں میں فرحان ہاشمی نے بھارتی ویر چوٹرانی کے خلاف 3-2 سے فاتح سمیٹی۔ میچ کا اسکور 2-11، 9-11، 7-11، 11-5 اور 9-11 رہا۔ دوسرے میچ میں عباس زیب نے بھارتی حریف اتکرش بیہانی کو 3-0 سے زیر کیا،میچ کے دوران بھارتی پلیئر کو 11-4، 11-2، 11-6 سے شکست کا سامنا رہا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.