• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

یو اے ای کے ولی عہد مختصر دورہ پاکستان کے بعد واپس روانہ

webmaster by webmaster
جنوری 6, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
یو اے ای کے ولی عہد مختصر دورہ پاکستان کے بعد واپس روانہ

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے ولی شیخ محمد مختصر دورہ پاکستان کے بعد واپس روانہ ہوگئے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچے، وہ وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر پاکستان کا مختصر دورہ کرنے کے بعد واپس روانہ ہوگئے ہیں۔

اماراتی ولی عہد شیخ محمد بن زیدالنہیان اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور یواے ای تعلقات، خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان اور شیخ محمد کی سربراہی میں متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوئے۔

اس سے قبل اماراتی ولی عہد کا اسلام آباد پہنچنے پر ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا جب کہ وزیراعظم عمران خان نے خود ان کا نورخان ایئربیس پر استقبال کیا۔ وزیراعظم عمران خان خود گاڑی چلا کر مہمان کے ساتھ نورخان ایئربیس سے وزیراعظم ہاؤس گئے، متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زیدالنہیان کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی اور وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

Post Views: 35
Tags: National News
Previous Post

قسط ۔ 8 , بات بتنگڑ …. تحریر ۔ انجم صحرائی

Next Post

ڈیرہ غازیخان،راجن پوربلوچستان کا حصہ ہیں !!! خضرکلاسرا

Next Post
ہم اگر عرض کرینگے تو شکایت ہوگی .. خضرکلاسرا

ڈیرہ غازیخان،راجن پوربلوچستان کا حصہ ہیں !!! خضرکلاسرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے ولی شیخ محمد مختصر دورہ پاکستان کے بعد واپس روانہ ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچے، وہ وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر پاکستان کا مختصر دورہ کرنے کے بعد واپس روانہ ہوگئے ہیں۔ اماراتی ولی عہد شیخ محمد بن زیدالنہیان اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور یواے ای تعلقات، خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان اور شیخ محمد کی سربراہی میں متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوئے۔ اس سے قبل اماراتی ولی عہد کا اسلام آباد پہنچنے پر ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا جب کہ وزیراعظم عمران خان نے خود ان کا نورخان ایئربیس پر استقبال کیا۔ وزیراعظم عمران خان خود گاڑی چلا کر مہمان کے ساتھ نورخان ایئربیس سے وزیراعظم ہاؤس گئے، متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زیدالنہیان کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی اور وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.