• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

علی عابدی کے قتل کی کڑیاں مل رہی ہیں، مجرم جلد گرفتار ہوں گے، شہریار آفریدی

webmaster by webmaster
دسمبر 26, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
علی عابدی کے قتل کی کڑیاں مل رہی ہیں، مجرم جلد گرفتار ہوں گے، شہریار آفریدی

کراچی: وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ علی رضا عابدی کے قتل کے واقعے کی کڑیاں مل رہی ہیں اور مجرم جلد گرفتار ہوں گے۔

وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کراچی کے دورے پر پہنچے اور گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کی۔ وزیر مملکت کو ایم کیو ایم کے سابق رہنما علی رضا عابدی کے قتل کی تحقیقات پر بریفنگ دی گئی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہا کہ دہشتگردی کے ناسور کو ہمیشہ کے لیے ختم کریں گے اور حکومت و اپوزیشن میں مکمل اتفاق رائے ہے، قتل کے واقعے کی کڑیاں مل رہی ہیں اور ملزمان جلد گرفتار ہوں گے، ہر زوایہ سے تحقیقات کی جارہی ہیں، باہر کے اور اندر کے تمام عناصر کو دیکھا جارہا ہے۔

شہریار آفریدی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے مجھے اس پیغام کے ساتھ کراچی بھیجا ہے کہ کراچی کے امن کو برقرار رکھنا سب کی ذمہ داری ہے، واقعے میں ملوث ہر ملزم اور سہولت کار کو گرفتار کریں گے چاہے وہ باہر کا ہو یا اندر کا شخص ہے، کراچی کے امن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ایم کیو ایم کی تعریف کروں گا کہ انہوں نے واقعے پر انتشار نہیں پھیلایا اور قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا، دہشتگردی کے ناسور کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم کریں گے، اس حوالے سے عملی اقدامات کا وقت آگیا ہے۔

نواز شریف کے زیر سایہ دہشت گردی ہوتی رہی

ایک سوال کے جواب میں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ کراچی میں دہشتگردی شروع والا کون تھا، کیا یہ نواز شریف کے زیر سایہ نہیں ہوئی، کیا بانی ایم کیو ایم نواز شریف کے اتحادی نہیں تھے اور ان کے اشارے پر کراچی کھلتا اور بند ہوتا نہیں تھا، اس وقت نواز شریف کہاں سو رہے تھے، اگر نواز شریف میں سیاسی عزم ہوتا تو پہلے دن سے امن قائم کرتے، کراچی میں سیکیورٹی اداروں نے یہ امن قائم کیا ہے۔

Tags: National News
Previous Post

بابائے قوم قائد اعظم محمدعلی جناح کا 143 واں یوم پیدائش منایاجارہاہے

Next Post

چوک اعظم ۔دکانداروں کے ساتھ انتظامیہ کاغیر منصفانہ رویہ نا قابل برداشت ہے ۔ندیم اللہ سیال

Next Post

چوک اعظم ۔دکانداروں کے ساتھ انتظامیہ کاغیر منصفانہ رویہ نا قابل برداشت ہے ۔ندیم اللہ سیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
کراچی: وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ علی رضا عابدی کے قتل کے واقعے کی کڑیاں مل رہی ہیں اور مجرم جلد گرفتار ہوں گے۔ وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کراچی کے دورے پر پہنچے اور گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کی۔ وزیر مملکت کو ایم کیو ایم کے سابق رہنما علی رضا عابدی کے قتل کی تحقیقات پر بریفنگ دی گئی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہا کہ دہشتگردی کے ناسور کو ہمیشہ کے لیے ختم کریں گے اور حکومت و اپوزیشن میں مکمل اتفاق رائے ہے، قتل کے واقعے کی کڑیاں مل رہی ہیں اور ملزمان جلد گرفتار ہوں گے، ہر زوایہ سے تحقیقات کی جارہی ہیں، باہر کے اور اندر کے تمام عناصر کو دیکھا جارہا ہے۔ شہریار آفریدی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے مجھے اس پیغام کے ساتھ کراچی بھیجا ہے کہ کراچی کے امن کو برقرار رکھنا سب کی ذمہ داری ہے، واقعے میں ملوث ہر ملزم اور سہولت کار کو گرفتار کریں گے چاہے وہ باہر کا ہو یا اندر کا شخص ہے، کراچی کے امن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ایم کیو ایم کی تعریف کروں گا کہ انہوں نے واقعے پر انتشار نہیں پھیلایا اور قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا، دہشتگردی کے ناسور کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم کریں گے، اس حوالے سے عملی اقدامات کا وقت آگیا ہے۔ نواز شریف کے زیر سایہ دہشت گردی ہوتی رہی ایک سوال کے جواب میں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ کراچی میں دہشتگردی شروع والا کون تھا، کیا یہ نواز شریف کے زیر سایہ نہیں ہوئی، کیا بانی ایم کیو ایم نواز شریف کے اتحادی نہیں تھے اور ان کے اشارے پر کراچی کھلتا اور بند ہوتا نہیں تھا، اس وقت نواز شریف کہاں سو رہے تھے، اگر نواز شریف میں سیاسی عزم ہوتا تو پہلے دن سے امن قائم کرتے، کراچی میں سیکیورٹی اداروں نے یہ امن قائم کیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.