• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حکومت مسائل حل کرنے کی بجائے عوام کو پتنگ بازی میں الجھانا چاہتی ہے، سراج الحق

webmaster by webmaster
دسمبر 23, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
حکومت مسائل حل کرنے کی بجائے عوام کو پتنگ بازی میں الجھانا چاہتی ہے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت مسائل حل کرنے کی بجائے عوام کو پتنگ بازی میں الجھانا چاہتی ہے۔

جماعت اسلامی کے دفتر منصورہ میں جے آئی کسان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکمران 71 برسوں میں ملک کے جغرافیہ اور نظریہ کی حفاظت نہیں کرسکے ہم ایسا پاکستان چاہتے ہیں جہاں ہمیں کسی خان، جاگیردار، سردار اورجرنیل کے سامنے نہ جھکنا پڑے۔

سراج الحق نے کہا کہ حکمران مسائل حل کرنے کی بجائے لوگوں کو پتنگ بازی میں الجھانا چاہتے ہیں، پنجاب حکومت نے بسنت منانے کا اعلان کیا ہے اس سے پھر بچوں کے گلے کٹیں گے۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ عمران خان، نوازشریف اور زرداری کے اردگرد شوگرمافیا ہے جب کہ قوم مرغی اور انڈے کی پالیسی نہیں بلکہ کسان کو خوشحال دیکھنا چاہتی ہے۔

Post Views: 22
Tags: National News
Previous Post

ملتان ۔ نواز شریف کو ہر قیمت پر سزا ہوگی، جاوید ہاشمی

Next Post

نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید، کمرہ عدالت سے گرفتار

Next Post
نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید، کمرہ عدالت سے گرفتار

نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید، کمرہ عدالت سے گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت مسائل حل کرنے کی بجائے عوام کو پتنگ بازی میں الجھانا چاہتی ہے۔ جماعت اسلامی کے دفتر منصورہ میں جے آئی کسان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکمران 71 برسوں میں ملک کے جغرافیہ اور نظریہ کی حفاظت نہیں کرسکے ہم ایسا پاکستان چاہتے ہیں جہاں ہمیں کسی خان، جاگیردار، سردار اورجرنیل کے سامنے نہ جھکنا پڑے۔ سراج الحق نے کہا کہ حکمران مسائل حل کرنے کی بجائے لوگوں کو پتنگ بازی میں الجھانا چاہتے ہیں، پنجاب حکومت نے بسنت منانے کا اعلان کیا ہے اس سے پھر بچوں کے گلے کٹیں گے۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ عمران خان، نوازشریف اور زرداری کے اردگرد شوگرمافیا ہے جب کہ قوم مرغی اور انڈے کی پالیسی نہیں بلکہ کسان کو خوشحال دیکھنا چاہتی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.