• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دوست محمد کھوسہ کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

webmaster by webmaster
دسمبر 23, 2018
in First Page, جنوبی پنجاب, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
دوست محمد کھوسہ کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

کراچی: مسلم لیگ (ن) کے منحرف رہنما دوست محمد کھوسہ نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بلاول ہاؤس کراچی میں سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب دوست محمد کھوسہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سابق لیگی رہنما دوست محمد کھوسہ نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب کے عوام کو حقوق فقط پیپلز پارٹی ہی دلاسکتی ہے۔

اس موقع پر سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کے عوام کی امنگوں کے مطابق نیا صوبہ بن کر رہے گا اور دوست محمد کھوسہ کی شمولیت سے جنوبی پنجاب میں پارٹی مزید مضبوط ہوگی۔

Post Views: 32
Tags: DG khan news
Previous Post

بسنت منانے میں روزگارکے نئے مواقع .. محمدصدیق پرہار

Next Post

عام انتخابات 2018 میں پولنگ ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے جانبحق ہونے والے سکول ٹیچر کے لواحقین کو بقایا جات نہ مل سکے تحریر ۔ رضوان بیگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
کراچی: مسلم لیگ (ن) کے منحرف رہنما دوست محمد کھوسہ نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلاول ہاؤس کراچی میں سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب دوست محمد کھوسہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سابق لیگی رہنما دوست محمد کھوسہ نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب کے عوام کو حقوق فقط پیپلز پارٹی ہی دلاسکتی ہے۔ اس موقع پر سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کے عوام کی امنگوں کے مطابق نیا صوبہ بن کر رہے گا اور دوست محمد کھوسہ کی شمولیت سے جنوبی پنجاب میں پارٹی مزید مضبوط ہوگی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.