• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

منی لانڈرنگ کیس؛ آصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں توسیع

webmaster by webmaster
دسمبر 10, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
منی لانڈرنگ کیس؛ آصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں توسیع

کراچی: سابق صدر آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی ہے۔

سابق صدر اور شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری، ان کی بہن فریال تالپور، انور مجید، اے جی مجید، طحہ رضا اور نمرمجید سمیت دیگر ملزمان منی لانڈرنگ کیس میں بینکنگ کورٹ میں پیش ہوئے۔ اس موقع پر تفتیشی افسر نے مفرور ملزمان سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی، عدالت نے آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت 21 دسمبر تک ملتوی کردی۔

کمرہ عدالت میں آصف زرداری سے انور مجید کے بیٹوں نے ملاقات بھی کی جب کہ آصف علی زرداری کی بینکنگ کورٹ میں پیشی کے موقع پر عدالت کے اطراف سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

کیس کا پس منظر؛

ایف آئی اے نے 29 جعلی بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگایا تھا جن کے ذریعے 35 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی۔ اس کیس میں بہت بااثر شخصیات اور بعض بینکوں کے سربراہان کے نام سامنے آئے ہیں، جب کہ چیئرمین پاکستان اسٹاک ایکسچینج حسین لوائی سمیت آصف زرداری کے قریبی ساتھی اور اومنی گروپ کے مالک انور مجید سمیت کئی افراد زیر حراست ہیں۔

Post Views: 38
Tags: National News
Previous Post

تونسہ، مسافر بس نہر میں گر گئی،6 افرادجاں بحق،دیگر کی تلاش جاری

Next Post

شب و روز زندگی قسط 49 ، تحریر : انجم صحرائی

Next Post
شب و روز زندگی قسط 49  ، تحریر : انجم صحرائی

شب و روز زندگی قسط 49 ، تحریر : انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
کراچی: سابق صدر آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی ہے۔ سابق صدر اور شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری، ان کی بہن فریال تالپور، انور مجید، اے جی مجید، طحہ رضا اور نمرمجید سمیت دیگر ملزمان منی لانڈرنگ کیس میں بینکنگ کورٹ میں پیش ہوئے۔ اس موقع پر تفتیشی افسر نے مفرور ملزمان سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی، عدالت نے آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت 21 دسمبر تک ملتوی کردی۔ کمرہ عدالت میں آصف زرداری سے انور مجید کے بیٹوں نے ملاقات بھی کی جب کہ آصف علی زرداری کی بینکنگ کورٹ میں پیشی کے موقع پر عدالت کے اطراف سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ کیس کا پس منظر؛ ایف آئی اے نے 29 جعلی بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگایا تھا جن کے ذریعے 35 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی۔ اس کیس میں بہت بااثر شخصیات اور بعض بینکوں کے سربراہان کے نام سامنے آئے ہیں، جب کہ چیئرمین پاکستان اسٹاک ایکسچینج حسین لوائی سمیت آصف زرداری کے قریبی ساتھی اور اومنی گروپ کے مالک انور مجید سمیت کئی افراد زیر حراست ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.