• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

آخری وقت اہلیہ کے ساتھ نہ گزارنے کی سب سے زیادہ تکلیف ہے، نوازشریف

webmaster by webmaster
ستمبر 17, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
آخری وقت اہلیہ کے ساتھ  نہ گزارنے کی سب سے زیادہ تکلیف ہے، نوازشریف

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تکلیف اس بات کی ہے کہ آخری وقت اہلیہ کے ساتھ نہیں گزار سکا۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات کی اور بیگم کلثوم نواز کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ پیپلز پارٹی کے وفد میں شیری رحمان، رحمان ملک، رضا ربانی، قمر زمان کائرہ، راجہ پرویز اشرف اور فرحت اللہ بابر بھی شامل تھے۔

اس موقع پر سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ سب سے زیادہ تکلیف اس بات کی ہے کہ آخری وقت اہلیہ کے ساتھ نہیں گزار سکا، پیپلزپارٹی کی قیادت کا شکرگزار ہوں کہ اس تکلیف میں ہمارا ساتھ دیا، پیپلز پارٹی کا وفد میری اہلیہ کی نمازِ جنازہ میں بھی شریک ہوا، اور آج بھی پارٹی قیادت سمیت بڑا وفد چل کر آیا جس کے لئے شکرگزار ہوں۔

سابق صدر آصف زرداری نے جمہوریت کے لئے خدمات پر بیگم کلثوم نواز کوخراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلاشبہ بیگم کلثوم نواز نڈر اور بہادر خاتون تھیں، جمہوریت اور ملک کے لئے ان کی جدوجہد کو پورا ملک یاد کر رہا ہے، ان کا انتقال شریف خاندان کے لیےبہت بڑا صدمہ ہے، ہم شریف خاندان اورمسلم لیگ (ن) کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

Post Views: 33
Tags: National News
Previous Post

کالا باغ ڈیم پاکستان کی بقا کا ضامن ہوگا، چیف جسٹس

Next Post

کرپشن کے ناسور نے ملکی اقتصادیات کو تباہ کردیا ہے، صدرعارف علوی

Next Post
کرپشن کے ناسور نے ملکی اقتصادیات کو تباہ کردیا ہے، صدرعارف علوی

کرپشن کے ناسور نے ملکی اقتصادیات کو تباہ کردیا ہے، صدرعارف علوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تکلیف اس بات کی ہے کہ آخری وقت اہلیہ کے ساتھ نہیں گزار سکا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات کی اور بیگم کلثوم نواز کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ پیپلز پارٹی کے وفد میں شیری رحمان، رحمان ملک، رضا ربانی، قمر زمان کائرہ، راجہ پرویز اشرف اور فرحت اللہ بابر بھی شامل تھے۔ اس موقع پر سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ سب سے زیادہ تکلیف اس بات کی ہے کہ آخری وقت اہلیہ کے ساتھ نہیں گزار سکا، پیپلزپارٹی کی قیادت کا شکرگزار ہوں کہ اس تکلیف میں ہمارا ساتھ دیا، پیپلز پارٹی کا وفد میری اہلیہ کی نمازِ جنازہ میں بھی شریک ہوا، اور آج بھی پارٹی قیادت سمیت بڑا وفد چل کر آیا جس کے لئے شکرگزار ہوں۔ سابق صدر آصف زرداری نے جمہوریت کے لئے خدمات پر بیگم کلثوم نواز کوخراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلاشبہ بیگم کلثوم نواز نڈر اور بہادر خاتون تھیں، جمہوریت اور ملک کے لئے ان کی جدوجہد کو پورا ملک یاد کر رہا ہے، ان کا انتقال شریف خاندان کے لیےبہت بڑا صدمہ ہے، ہم شریف خاندان اورمسلم لیگ (ن) کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.