• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سرگودھا،4 اوباشوں کی خاتون سے اجتما عی زیادتی، تصاویر نیٹ پر اپ لوڈ کر دیں

webmaster by webmaster
اگست 28, 2018
in جنوبی پنجاب
0
سرگودھا،4 اوباشوں کی خاتون سے اجتما عی زیادتی، تصاویر نیٹ پر اپ لوڈ کر دیں

سرگودھا. سرگودھامیں چار اوباش نوجوانوں نے کئی ما ہ تک شادی شدہ خاتون سے اجتما عی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، خاتون کی قابل اعتراض تصویریں بھی اتار لیں تصویروں کے عوض خاتون کو بلیک میل کر کے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور نقدی بھی ہتھیا لی۔ چاروں ملز ما ن کے خلا ف مقدمہ در ج کرلیا گیا ۔

پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ اربن ایر یا سرگودھا کے علاقہ حسین آباد کا لونی میں چار اوباش نوجوانوں شاہ زیب ، رانا ساجد ، عباس اور افضل نا می ملز ما ن نے 35 سالہ شا د ی شد ہ خاتون(ق،ع) کے ساتھ نا جا ئز تعلقات استوار کر کے اسے اسلحہ کے زور پر اپنی ہو س کا نشانہ بنا یا ۔ملز ما ن کئی ما ہ تک خا تو ن سے زیادتی کر تے رہے اور خاتون کی برہنہ تصویریں حاصل کر کے اسے بلیک میل بھی کر تے رہے ۔خاتون کا شوہر آصف حمید گذشتہ 18 ماہ سے روزگار کے سلسلہ میں سعودی عرب کے شہر ریاض میں مقیم تھا ۔خاتون کے شوہر کی طر ف سے در ج کروائے گئے مقدمہ میں بتا یا گیا ہے کہ ملز ما ن اب تک لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات نقدی اور دیگر اشیا ء اس بنیا د پر بلیک میل کر کے حاصل کر تے رہے کہ وہ بنائی گئی برہنہ تصویریں سوشل میڈیا پراپ لوڈ کر دیں گے ۔

خاتون کے شوہر کے مطابق ملز ما ن نے اس کی اہلیہ سے زیادتی کے بعد بنائی گئی تصویریں سوشل میڈیا پر بھا ر ی رقوم لینے کے باوجو د اپ لوڈ بھی کر دیں ۔پولیس نے خاتون کے شوہر کی مدعیت میں چاروں ملز ما ن کے خلا ف مقدمہ در ج کرلیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملز ما ن کو جلد گرفتار کرلیا جا ئے گا ۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ ملز ما ن موبائل فو ن پر خاتو ن کو ہراساں کرتے رہے اور ایف آئی آ ر میں اس کا واضع تذکر ہ ہو نے کے باوجو د پولیس نے نہ تو ملز ما ن کے خلا ف ٹیلی گراف ایکٹ کی دفعات شامل کیں اور نہ ہی برہنہ تصویریں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر نے کی سائبر کرائم ایکٹ کی دفعات کو ایف آئی آ ر کا حصہ بنا یا ۔

ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ زیادتی کا نشانہ بننے والے خاتو ن چار بچوں کی ما ں ہے اور ملز ما ن کے خو ف کی وجہ سے خا تو ن نے اپنے اہل خانہ اور شوہر کواس سارے معاملے سے خفیہ رکھا تاکہ اس کے خاندان کی بدنامی نہ ہو تاہم خاتون کا شوہر عید الاضحی کی چھٹیوں پر پاکستان اپنے گھر آیا تو خاتون نے تما م حالا ت اور واقعات اپنے شوہر کو بتائے جس پر ملز ما ن نے طیش میں آ کر اس کی تصویریں بھی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیں ۔

Tags: sargodha news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن کا تونسہ شریف میں وزیر اعلی کے آ با ئی علاقہ بارتھی کا دورہ

Next Post

لیہ ۔ بااثرلوگوں کی ملزمان کو پشت پناہی،پولیس نے قتل کو خود کشی کا رنگ دے کر نامزد ملزمان کو چھوڑ دیا ، مقتول کے ورثا ء کا الزام

Next Post
لیہ ۔ بااثرلوگوں کی ملزمان کو پشت پناہی،پولیس نے قتل کو خود کشی کا رنگ دے کر نامزد ملزمان کو چھوڑ دیا ، مقتول کے ورثا ء کا الزام

لیہ ۔ بااثرلوگوں کی ملزمان کو پشت پناہی،پولیس نے قتل کو خود کشی کا رنگ دے کر نامزد ملزمان کو چھوڑ دیا ، مقتول کے ورثا ء کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
سرگودھا. سرگودھامیں چار اوباش نوجوانوں نے کئی ما ہ تک شادی شدہ خاتون سے اجتما عی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، خاتون کی قابل اعتراض تصویریں بھی اتار لیں تصویروں کے عوض خاتون کو بلیک میل کر کے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور نقدی بھی ہتھیا لی۔ چاروں ملز ما ن کے خلا ف مقدمہ در ج کرلیا گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ اربن ایر یا سرگودھا کے علاقہ حسین آباد کا لونی میں چار اوباش نوجوانوں شاہ زیب ، رانا ساجد ، عباس اور افضل نا می ملز ما ن نے 35 سالہ شا د ی شد ہ خاتون(ق،ع) کے ساتھ نا جا ئز تعلقات استوار کر کے اسے اسلحہ کے زور پر اپنی ہو س کا نشانہ بنا یا ۔ملز ما ن کئی ما ہ تک خا تو ن سے زیادتی کر تے رہے اور خاتون کی برہنہ تصویریں حاصل کر کے اسے بلیک میل بھی کر تے رہے ۔خاتون کا شوہر آصف حمید گذشتہ 18 ماہ سے روزگار کے سلسلہ میں سعودی عرب کے شہر ریاض میں مقیم تھا ۔خاتون کے شوہر کی طر ف سے در ج کروائے گئے مقدمہ میں بتا یا گیا ہے کہ ملز ما ن اب تک لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات نقدی اور دیگر اشیا ء اس بنیا د پر بلیک میل کر کے حاصل کر تے رہے کہ وہ بنائی گئی برہنہ تصویریں سوشل میڈیا پراپ لوڈ کر دیں گے ۔ خاتون کے شوہر کے مطابق ملز ما ن نے اس کی اہلیہ سے زیادتی کے بعد بنائی گئی تصویریں سوشل میڈیا پر بھا ر ی رقوم لینے کے باوجو د اپ لوڈ بھی کر دیں ۔پولیس نے خاتون کے شوہر کی مدعیت میں چاروں ملز ما ن کے خلا ف مقدمہ در ج کرلیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملز ما ن کو جلد گرفتار کرلیا جا ئے گا ۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ ملز ما ن موبائل فو ن پر خاتو ن کو ہراساں کرتے رہے اور ایف آئی آ ر میں اس کا واضع تذکر ہ ہو نے کے باوجو د پولیس نے نہ تو ملز ما ن کے خلا ف ٹیلی گراف ایکٹ کی دفعات شامل کیں اور نہ ہی برہنہ تصویریں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر نے کی سائبر کرائم ایکٹ کی دفعات کو ایف آئی آ ر کا حصہ بنا یا ۔ ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ زیادتی کا نشانہ بننے والے خاتو ن چار بچوں کی ما ں ہے اور ملز ما ن کے خو ف کی وجہ سے خا تو ن نے اپنے اہل خانہ اور شوہر کواس سارے معاملے سے خفیہ رکھا تاکہ اس کے خاندان کی بدنامی نہ ہو تاہم خاتون کا شوہر عید الاضحی کی چھٹیوں پر پاکستان اپنے گھر آیا تو خاتون نے تما م حالا ت اور واقعات اپنے شوہر کو بتائے جس پر ملز ما ن نے طیش میں آ کر اس کی تصویریں بھی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.