• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

میانوالی ۔پی ٹی آئی میں شامل ہونا میری غلطی تھی ، نوبزادہ وحید خان

webmaster by webmaster
جولائی 9, 2018
in جنوبی پنجاب
0
میانوالی ۔پی ٹی آئی میں شامل ہونا میری غلطی تھی ، نوبزادہ وحید خان

میانوالی (مانیٹرنگ ڈیسک ڈیسک)نواب آف کالا باغ ملک وحید خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں شامل ہونا ہماری غلطی تھی، ہم پانچ سال سے پی ٹی آئی کی انتخابی مہم چلاتے رہے اور خرچہ کرتے رہے۔ اب عوام بھی ہوشیار ہوچکی ہے اب کھوکھلے نعروں سے عوام کو بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق کا لا باغ میں اسٹیٹ منیجر حاجی محمد جاوید کی طرف سے کالا باغ اپنی رہائش گاہ پر دیے گئے ایک استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہمارا خاندان کئی عشروں سے لوگوں کی خدمت کرتا چلا آیا ہے آئندہ بی یہ سلسلہ جاری رہے گا اس موقع پر سابق صوبائی وزیر آبپاشی امانت اللہ خان شادی نے بھی خطاب کیا اور کہا کہ ہم ہر وقت حلقہ میں عوام کے ساتھ موجود ہوتے ہیں اور مخالفین کی طرح دس سال بعد عوام کو منہ نہیں دکھاتے ۔

Post Views: 76
Tags: mian wali news
Previous Post

لیہ ۔مقدمہ بازی کی رنجش ،ڈنڈوں سوٹوں،کسی،آہنی سریہ کے وار دو افراد زخمی ،ملزم فرار

Next Post

لیہ ۔تھند برادری ، مجلس وحدت المسلمین ،عوامی گروپ ،موہانہ گروپ اور آل پاکستان مسلم لیگ کی طرف سے پی ٹی آ ئی کی امیدوار سعید بیگم کی حمایت کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
میانوالی (مانیٹرنگ ڈیسک ڈیسک)نواب آف کالا باغ ملک وحید خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں شامل ہونا ہماری غلطی تھی، ہم پانچ سال سے پی ٹی آئی کی انتخابی مہم چلاتے رہے اور خرچہ کرتے رہے۔ اب عوام بھی ہوشیار ہوچکی ہے اب کھوکھلے نعروں سے عوام کو بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کا لا باغ میں اسٹیٹ منیجر حاجی محمد جاوید کی طرف سے کالا باغ اپنی رہائش گاہ پر دیے گئے ایک استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہمارا خاندان کئی عشروں سے لوگوں کی خدمت کرتا چلا آیا ہے آئندہ بی یہ سلسلہ جاری رہے گا اس موقع پر سابق صوبائی وزیر آبپاشی امانت اللہ خان شادی نے بھی خطاب کیا اور کہا کہ ہم ہر وقت حلقہ میں عوام کے ساتھ موجود ہوتے ہیں اور مخالفین کی طرح دس سال بعد عوام کو منہ نہیں دکھاتے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.