• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

الیکشن میں کون سی جماعت کتنی سیٹیں حاصل کرے گی ؟ نتائج میں تہلکہ خیز انکشاف

webmaster by webmaster
جولائی 6, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
الیکشن میں کون سی جماعت کتنی سیٹیں حاصل کرے گی ؟ نتائج میں تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) روشن پاکستان کی جانب سے کیے جانے والے سروے کے مطابق آئندہ الیکشن میں کسی بھی سیاسی جماعت کو واضح اکثریت حاصل نہیں ہوگی اور ایک معلق پارلیمان وجود میں آئے گی جس کی اکثریتی جماعت پاکستان تحریک انصاف ہوگی۔

روشن پاکستان اوپینین پولنگ کی جانب سے 28 جون سے یکم جولائی تک سروے کیا گیا ہے ۔ یہ سروے ملک بھر میں کیا گیا ہے جس کے نتائج میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس بار ایک معلق پارلیمان معرضِ وجود میں آئے گی اور کوئی بھی جماعت واضح اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہے گی۔

سروے کے مطابق الیکشن 2018 میں پاکستان تحریک انصاف 93 سیٹوں کے ساتھ اکثریتی جماعت رہے گی جبکہ مسلم لیگ ن دوسرے نمبر پر آئے گی اور اس کی سیٹوں کی تعداد 71 تک ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ ملک میں تیسری بڑی جماعت پیپلز پارٹی ہوگی جو 46 نشستیں نکال لے گی ۔ آئندہ الیکشن میں چوتھی بڑی سیاسی قوت آزاد امیدوار ہوں گے جو 26 نشستیں نکال سکتے ہیں، جبکہ دھڑے بندی کا شکار ایم کیو ایم پاکستان 13 نشستیں جیت لے گی۔مذہبی جماعتوں کے اتحاد پر مشتمل متحدہ مجلس عمل کے صرف 11 سیٹوں پر جیت کے امکانات ہیں۔متعدد سیاسی جماعتوں کے اتحاد پر مشتمل گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کو 4 نشستیں ملنے کی امید ہے۔

Post Views: 63
Tags: National News
Previous Post

لوٹوں کی سیاست میں الجھا کپتان ؟ … خضر کلاسرہ

Next Post

لیہ ۔نشیبی علاقوں میں کسی قسم کی سیلابی صورت حال نہیں ہے ۔اسسٹنٹ کمشنر لیہ شاہد عباس کاٹھیا

Next Post

لیہ ۔نشیبی علاقوں میں کسی قسم کی سیلابی صورت حال نہیں ہے ۔اسسٹنٹ کمشنر لیہ شاہد عباس کاٹھیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) روشن پاکستان کی جانب سے کیے جانے والے سروے کے مطابق آئندہ الیکشن میں کسی بھی سیاسی جماعت کو واضح اکثریت حاصل نہیں ہوگی اور ایک معلق پارلیمان وجود میں آئے گی جس کی اکثریتی جماعت پاکستان تحریک انصاف ہوگی۔ روشن پاکستان اوپینین پولنگ کی جانب سے 28 جون سے یکم جولائی تک سروے کیا گیا ہے ۔ یہ سروے ملک بھر میں کیا گیا ہے جس کے نتائج میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس بار ایک معلق پارلیمان معرضِ وجود میں آئے گی اور کوئی بھی جماعت واضح اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہے گی۔ سروے کے مطابق الیکشن 2018 میں پاکستان تحریک انصاف 93 سیٹوں کے ساتھ اکثریتی جماعت رہے گی جبکہ مسلم لیگ ن دوسرے نمبر پر آئے گی اور اس کی سیٹوں کی تعداد 71 تک ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ ملک میں تیسری بڑی جماعت پیپلز پارٹی ہوگی جو 46 نشستیں نکال لے گی ۔ آئندہ الیکشن میں چوتھی بڑی سیاسی قوت آزاد امیدوار ہوں گے جو 26 نشستیں نکال سکتے ہیں، جبکہ دھڑے بندی کا شکار ایم کیو ایم پاکستان 13 نشستیں جیت لے گی۔مذہبی جماعتوں کے اتحاد پر مشتمل متحدہ مجلس عمل کے صرف 11 سیٹوں پر جیت کے امکانات ہیں۔متعدد سیاسی جماعتوں کے اتحاد پر مشتمل گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کو 4 نشستیں ملنے کی امید ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.