• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔ پاکستان تحریک انصاف پاکستان کو اسلامی فلاحی اور حقیقی جمہوری ریاست اور ڈیرہ غازی خان کو پھولوں کا سہرا بنانا چاہتی ہے۔ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ امیدوار پی پی 289

webmaster by webmaster
جولائی 4, 2018
in Local News
0

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) پی ٹی آئی کی پی پی 289کی ٹکٹ ہولڈر ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف پاکستان کو اسلامی فلاحی اور حقیقی جمہوری ریاست بنانا چاہتی ہے اور ڈیرہ غازی خان کو پھولوں کا سہرا بنانا چاہتی ہے عوام پی ٹی آئی کو بھر پور سپورٹ کریں وہ اپنے الیکشن مہم کے سلسلہ میں ڈور ٹو ڈور کمپئین اور کارنر میٹنگ کر رہی تھیں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا ایک ایک کارکن ، ایک ایک سپورٹر ، ایک ایک ووٹر عمران خان کا سپاہی ہے اور عمران خان نے اپنے امیدواروں کو بلے کا نشان دیا ہے جو ووٹ بلے کو ڈالا جائے گا صرف وہی عمران خان کو جائے گا ان سے ملاقاتوں میں بہت سی براردریوں اور ہزاروں نوجوانوں نے پی ٹی آئی کی حمایت کا یقین دلایا انکے ساتھ ذوالقرنین نتکانی ، کاشفہ ، حمیدہ ، انعم ، فاطمہ طارق ، جمشید ، رانا سمیع ، غلام رسول ، احمد عباس ، احمد آفاق ، ولید کھوسہ ، زاہد کھوسہ ، اسد اللہ کھوسہ ،طلال کھوسہ ، الطاف کھوسہ ، ثناء اللہ کھوسہ ، وسیم مستوئی ، ارسلان خٹک ، شہزاد ، طفیل ، اسلم بزدار ، قاسم بزدار ، احسب ، عنصر کھوسہ ، عبدالکریم ، ریاض چستی ، ساجد ، صابر ، حبیب اور سینکڑوں لوگ ہمراہ تھے ۔

Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ پری مون سو ن اور پری فلڈ انتظامات کا جائزہ اجلاس ,ڈپٹی کمشنر رفاقت علی نےصدارت کی

Next Post

لوٹوں کی سیاست میں الجھا کپتان ؟ … خضر کلاسرہ

Next Post
فیصلہ پنجاب کرے گا ؟    ..  خضرکلاسرا

لوٹوں کی سیاست میں الجھا کپتان ؟ ... خضر کلاسرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) پی ٹی آئی کی پی پی 289کی ٹکٹ ہولڈر ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف پاکستان کو اسلامی فلاحی اور حقیقی جمہوری ریاست بنانا چاہتی ہے اور ڈیرہ غازی خان کو پھولوں کا سہرا بنانا چاہتی ہے عوام پی ٹی آئی کو بھر پور سپورٹ کریں وہ اپنے الیکشن مہم کے سلسلہ میں ڈور ٹو ڈور کمپئین اور کارنر میٹنگ کر رہی تھیں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا ایک ایک کارکن ، ایک ایک سپورٹر ، ایک ایک ووٹر عمران خان کا سپاہی ہے اور عمران خان نے اپنے امیدواروں کو بلے کا نشان دیا ہے جو ووٹ بلے کو ڈالا جائے گا صرف وہی عمران خان کو جائے گا ان سے ملاقاتوں میں بہت سی براردریوں اور ہزاروں نوجوانوں نے پی ٹی آئی کی حمایت کا یقین دلایا انکے ساتھ ذوالقرنین نتکانی ، کاشفہ ، حمیدہ ، انعم ، فاطمہ طارق ، جمشید ، رانا سمیع ، غلام رسول ، احمد عباس ، احمد آفاق ، ولید کھوسہ ، زاہد کھوسہ ، اسد اللہ کھوسہ ،طلال کھوسہ ، الطاف کھوسہ ، ثناء اللہ کھوسہ ، وسیم مستوئی ، ارسلان خٹک ، شہزاد ، طفیل ، اسلم بزدار ، قاسم بزدار ، احسب ، عنصر کھوسہ ، عبدالکریم ، ریاض چستی ، ساجد ، صابر ، حبیب اور سینکڑوں لوگ ہمراہ تھے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.