• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔لیگی وائس چیئر مین ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ، ملک نیاز جھکڑ اور سجن خان تنگوانی کی بھر پور حمایت کا اعلان

webmaster by webmaster
جون 24, 2018
in Local News
0

کوٹ سلطان ( صبح پا کستان ) لیگی وائس چیئر مین ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ،مقامی امیدواروں بھر پور حمایت کا اعلان ۔یونین کونسل کوٹ سلطان رورل کے وائس چیئر مین رائے اقبال کھرل نے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولت اختیار کر لی شمولیت کا اعلان انہوں نے اپنے ڈیرہ پر پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدواران ملک نیاز احمد جکھڑ اور سجن خان تنگوانی کی موجود میں کیا اس موقع پر رائے اقبال کھرل نے کہا کہ آنے والے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے امیداروں ملک نیاز جھکڑ اور سجن خان تنگوانی کی بھر پور حمایت کریں گے یاد رہے کہ بلدیاتی الیکشن میں رائے اقبال کھرل نے صوبائی وزیر مہر اعجاز اچلانہ کے کزن مہر سعید اچلانہ کے ساتھ ن لیگ کے پلیٹ فارم سے بطور وائس چیئر مین الیکشن لڑا تھا ،پی ٹی آئی رہنماؤں ملک نیاز جکھڑ اور سجن خان تنگوانی نے وائس چیئر مین یونین کونسل کوٹ سلطان رورل رائے اقبال کھرل کا پی ٹی آئی میں شمولیت پر شکریہ ادا کیا انہوں نے کہا کہ رائے اقبال کھرل سیاسی اعتماد سے حلقہ میں اپنا ایک منفرد مقام رکھتے ہیں ان کی شمولیت سے حلقہ میں پاکستان تحریک انصاف کو تقویت ملے گی اس موقع پر مہر رحمت اللہ ونجھیرہ،جانی خان تنگوانی ،جنید خان تنگوانی ،قاسم خان تنگوانی ،ملک حنیف سہو ،شانی خان دستی ،جام ریاض ،مہر ارشد میلوانہ ،عبدالصمد خان بلوچ اور دیگر بھی موجود تھے ۔

Tags: kotsultan news
Previous Post

چوک اعظم . سینئر صحافی اور معروف سماجی شخصیت غلام عباس سند ھو حلقہ این اے 188 سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں

Next Post

لیہ ۔ایم ایم اے کا اجلاس 27جون صبح10بجے مدرسہ تجوید القرآن لیہ میں ہو گا

Next Post

لیہ ۔ایم ایم اے کا اجلاس 27جون صبح10بجے مدرسہ تجوید القرآن لیہ میں ہو گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
کوٹ سلطان ( صبح پا کستان ) لیگی وائس چیئر مین ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ،مقامی امیدواروں بھر پور حمایت کا اعلان ۔یونین کونسل کوٹ سلطان رورل کے وائس چیئر مین رائے اقبال کھرل نے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولت اختیار کر لی شمولیت کا اعلان انہوں نے اپنے ڈیرہ پر پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدواران ملک نیاز احمد جکھڑ اور سجن خان تنگوانی کی موجود میں کیا اس موقع پر رائے اقبال کھرل نے کہا کہ آنے والے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے امیداروں ملک نیاز جھکڑ اور سجن خان تنگوانی کی بھر پور حمایت کریں گے یاد رہے کہ بلدیاتی الیکشن میں رائے اقبال کھرل نے صوبائی وزیر مہر اعجاز اچلانہ کے کزن مہر سعید اچلانہ کے ساتھ ن لیگ کے پلیٹ فارم سے بطور وائس چیئر مین الیکشن لڑا تھا ،پی ٹی آئی رہنماؤں ملک نیاز جکھڑ اور سجن خان تنگوانی نے وائس چیئر مین یونین کونسل کوٹ سلطان رورل رائے اقبال کھرل کا پی ٹی آئی میں شمولیت پر شکریہ ادا کیا انہوں نے کہا کہ رائے اقبال کھرل سیاسی اعتماد سے حلقہ میں اپنا ایک منفرد مقام رکھتے ہیں ان کی شمولیت سے حلقہ میں پاکستان تحریک انصاف کو تقویت ملے گی اس موقع پر مہر رحمت اللہ ونجھیرہ،جانی خان تنگوانی ،جنید خان تنگوانی ،قاسم خان تنگوانی ،ملک حنیف سہو ،شانی خان دستی ،جام ریاض ،مہر ارشد میلوانہ ،عبدالصمد خان بلوچ اور دیگر بھی موجود تھے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.