• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

میانوالی ۔شہبازشریف بتائیں بجلی کہاں ہے کیا وہ شاپنگ بیگ میں ڈال کرلے گئے، عمران خان

webmaster by webmaster
جون 24, 2018
in جنوبی پنجاب
0
میانوالی ۔شہبازشریف بتائیں بجلی کہاں ہے کیا وہ شاپنگ بیگ میں ڈال کرلے گئے، عمران خان

میانوالی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کس نے کہا تھاکہ لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو میرا نام شہبازشریف نہیں اب بتائیں بجلی کہاں گئی، کیا شہبازشریف بجلی شاپنگ بیگ میں ڈال کرساتھ لے گئے۔

میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ انتخابی مہم کا آغاز آبائی علاقے میانوالی سے کررہاہوں ،یہ ضلع اس وقت میرے ساتھ تھا جب میں اکیلا تھا اور لوگ مذاق اڑاتے تھے کہ عمران خان کو سیاست نہیں آتی، جو پی ٹی آئی کا پودا میانوالی میں لگا تھا آج یہ ملک کی سب سے بڑی جماعت بن چکی ہے، میں آپ کو خراج تحسین پیش کرنے آیا ہوں ۔

چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ ہم وہ پاکستان بنائیں گے کہ لوگ بیرون ممالک سے یہاں نوکریاں لینے آئیں گے، ٹکٹوں کی تقسیم پر بہت زیادہ دباؤ تھا مگر پی ٹی آئی اور دیگر پارٹیوں میں فرق یہی ہے کہ تحریک انصاف میں میرٹ پر ٹکٹ دیے جب کہ دیگرپارٹیوں میں رشتے داروں کو ٹکٹ دیے۔
مسلم لیگ(ن) حکومت کی کارکردگی پرعمران خان نے کہا کہ کس نے کہا تھاکہ لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو میرا نام شہبازشریف نہیں اب بتائیں بجلی کہاں گئی، کیا شہبازشریف بجلی شاپنگ بیگ میں ڈال کرساتھ لے گئے، احسن اقبال کہتے تھے کہ ہم تجربہ کار ٹیم لارہے ہیں ملک کے مسئلے حل کریں گے، ان کے پاس واقعی ایک تجربہ کار ٹیم تھی جسے منی لانڈرنگ اور کرپشن کا پورا تجربہ تھا، گزشتہ پانچ سالوں میں پاکستان پر قرضہ تیرہ ہزار ارب سے ستائیس ہزار ارب تک پہنچ گیا، شریف بردارن اور ان کے بچے اربوں پتی ہوگئے اور قوم مقروض ہوگئی۔
عمران خان نے کہا کہ ملک چلانے کے لیے پیسہ نہیں ہے، سب سے پہلے چوری اوراخراجات کم کرکے خسارے کو نیچے لائیں گے اور اداروں کو مضبوط کرکے چوری روکیں گے، نیب اور ایف آئی اے کو مضبوط ادارہ بنائیں گے اور پولیس کو ٹھیک کریں گے۔
چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ پاکستانی سب سے زیادہ خیرات کرتے ہیں مگر سب سے کم ٹیکس دیتے ہیں کیونکہ گورننس کا نظام ٹھیک نہیں میں وعدہ کرتا ہوں کہ حکومت میں آنے کے بعد 8 ہزار ارب روپے ٹیکس جمع کرکے دکھاؤں گا جب کہ تعلیم پر خصوصی توجہ دے کر نوجوانوں کوباعزت اور باوقار روز گار کے قابل بنائیں گے۔

Post Views: 64
Tags: mian wali news
Previous Post

لیہ . حلقہ پی پی 284 ، نہ ہاشم سہو نہ رفاقت گیلانی ، تحریک انصاف کی ٹکٹ ملک غلام حیدر تھند کی اہلیہ سعیدہ بیگم کے نام کنفرم ذرائع

Next Post

چوک اعظم . سینئر صحافی اور معروف سماجی شخصیت غلام عباس سند ھو حلقہ این اے 188 سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں

Next Post

چوک اعظم . سینئر صحافی اور معروف سماجی شخصیت غلام عباس سند ھو حلقہ این اے 188 سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
میانوالی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کس نے کہا تھاکہ لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو میرا نام شہبازشریف نہیں اب بتائیں بجلی کہاں گئی، کیا شہبازشریف بجلی شاپنگ بیگ میں ڈال کرساتھ لے گئے۔ میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ انتخابی مہم کا آغاز آبائی علاقے میانوالی سے کررہاہوں ،یہ ضلع اس وقت میرے ساتھ تھا جب میں اکیلا تھا اور لوگ مذاق اڑاتے تھے کہ عمران خان کو سیاست نہیں آتی، جو پی ٹی آئی کا پودا میانوالی میں لگا تھا آج یہ ملک کی سب سے بڑی جماعت بن چکی ہے، میں آپ کو خراج تحسین پیش کرنے آیا ہوں ۔ چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ ہم وہ پاکستان بنائیں گے کہ لوگ بیرون ممالک سے یہاں نوکریاں لینے آئیں گے، ٹکٹوں کی تقسیم پر بہت زیادہ دباؤ تھا مگر پی ٹی آئی اور دیگر پارٹیوں میں فرق یہی ہے کہ تحریک انصاف میں میرٹ پر ٹکٹ دیے جب کہ دیگرپارٹیوں میں رشتے داروں کو ٹکٹ دیے۔ مسلم لیگ(ن) حکومت کی کارکردگی پرعمران خان نے کہا کہ کس نے کہا تھاکہ لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو میرا نام شہبازشریف نہیں اب بتائیں بجلی کہاں گئی، کیا شہبازشریف بجلی شاپنگ بیگ میں ڈال کرساتھ لے گئے، احسن اقبال کہتے تھے کہ ہم تجربہ کار ٹیم لارہے ہیں ملک کے مسئلے حل کریں گے، ان کے پاس واقعی ایک تجربہ کار ٹیم تھی جسے منی لانڈرنگ اور کرپشن کا پورا تجربہ تھا، گزشتہ پانچ سالوں میں پاکستان پر قرضہ تیرہ ہزار ارب سے ستائیس ہزار ارب تک پہنچ گیا، شریف بردارن اور ان کے بچے اربوں پتی ہوگئے اور قوم مقروض ہوگئی۔ عمران خان نے کہا کہ ملک چلانے کے لیے پیسہ نہیں ہے، سب سے پہلے چوری اوراخراجات کم کرکے خسارے کو نیچے لائیں گے اور اداروں کو مضبوط کرکے چوری روکیں گے، نیب اور ایف آئی اے کو مضبوط ادارہ بنائیں گے اور پولیس کو ٹھیک کریں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ پاکستانی سب سے زیادہ خیرات کرتے ہیں مگر سب سے کم ٹیکس دیتے ہیں کیونکہ گورننس کا نظام ٹھیک نہیں میں وعدہ کرتا ہوں کہ حکومت میں آنے کے بعد 8 ہزار ارب روپے ٹیکس جمع کرکے دکھاؤں گا جب کہ تعلیم پر خصوصی توجہ دے کر نوجوانوں کوباعزت اور باوقار روز گار کے قابل بنائیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.