• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نگراں وزیر داخلہ اعظم خان نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا: نجی ٹی وی

webmaster by webmaster
جون 20, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
نگراں وزیر داخلہ اعظم خان نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا: نجی ٹی وی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی ’نیونیوز‘ نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ نگراں وزیر داخلہ اعظم خان نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی اور دوست زلفی بخاری کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کیلئے گئے تو اس موقع پر زلفی بخاری کو ایئر پورٹ پر روک لیا گیا کیونکہ ان کا نام بلیک لسٹ میں شامل تھا جس کے بعد عمران خان کو تین گھنٹے ایئر پورٹ پر انتظار کر نا پڑا تاہم زلفی بخاری کا نام لسٹ سے نکال دیا گیا تھا جس کے بعد میڈیا میں یہ خبریں آئیں کہ زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے سکریٹری داخلہ کی ہدایت سے نکالاگیا ہے جبکہ اس میں نگراں وزیر داخلہ اعظم خان نے کردار ادا کیاہے ,ساتھ یہ بھی انکشاف ہوا تھا کہ نگراں وزیرداخلہ عمران خان فاﺅنڈیشن کے ممبر بھی ہیں تاہم اب نجی ٹی وی نیونیوز نے خبر جاری کی ہے کہ نگراں وزیرداخلہ اعظم خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیاہے اور مستعفیٰ ہونے کی وجہ بھی مبینہ طور پر زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے الزام کے بعد ان پر ہونے والی تنقید ہے۔

Post Views: 31
Tags: National News
Previous Post

کروڑ لعل عیس . سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ ، چو ہدری اطہر مقبول ،چوہدری ضیاء الحسن گجر ، ملک طارق کھیڑا کو الیکشن لڑنے کی اجازت ، ریٹرننگ آ فیسر غلام اکبر سول جج نے سکروٹنی مکمل کر کے کا غذات منظور کر لئے

Next Post

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی؛ خاتون سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

Next Post
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی؛ خاتون سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی؛ خاتون سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی ’نیونیوز‘ نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ نگراں وزیر داخلہ اعظم خان نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی اور دوست زلفی بخاری کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کیلئے گئے تو اس موقع پر زلفی بخاری کو ایئر پورٹ پر روک لیا گیا کیونکہ ان کا نام بلیک لسٹ میں شامل تھا جس کے بعد عمران خان کو تین گھنٹے ایئر پورٹ پر انتظار کر نا پڑا تاہم زلفی بخاری کا نام لسٹ سے نکال دیا گیا تھا جس کے بعد میڈیا میں یہ خبریں آئیں کہ زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے سکریٹری داخلہ کی ہدایت سے نکالاگیا ہے جبکہ اس میں نگراں وزیر داخلہ اعظم خان نے کردار ادا کیاہے ,ساتھ یہ بھی انکشاف ہوا تھا کہ نگراں وزیرداخلہ عمران خان فاﺅنڈیشن کے ممبر بھی ہیں تاہم اب نجی ٹی وی نیونیوز نے خبر جاری کی ہے کہ نگراں وزیرداخلہ اعظم خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیاہے اور مستعفیٰ ہونے کی وجہ بھی مبینہ طور پر زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے الزام کے بعد ان پر ہونے والی تنقید ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.