چوک اعظم ( صبح پا کستان) حلقہ 282 پی پی ، کاغزات نامزدگی کی سکروٹنی کا معاملہ ، تحریک انصاف کے ضلعی صدر امیدوار ایم پی اے بشارت رند ھاوا الیکشن کے لءے نا اہل قرار ، قیصر خان مگسی اور ریاض گرواں کے کا غذات نا مزدگی منظور
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails







