• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

افواج پاکستان کی قوم کو عید الفطر کی مبارک باد

webmaster by webmaster
جون 17, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
افواج پاکستان کی قوم کو عید الفطر کی مبارک باد

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر باجوہ نے قوم کو عید الفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن ماحول میں منائی جانے والی عید شہدا اور غازیوں کی مرہونِ منت ہے۔

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی اور ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کی جانب سے قوم کو عید کی مبارک باد پیش کی ہے۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف نے عید کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عید کے موقع پر فوجی جوان اپنوں سے دور ملکی سرحدوں کے محافظ ہیں، قوم کی عید کی خوشیاں پاک فوج کے جوانوں کی قربانیوں کی مرہون منت ہیں اور اس موقع پر ہم انہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ پاکستان پر اپنی برکتیں جاری رکھے، آمین۔

Post Views: 14
Tags: National News
Previous Post

ادارہ صبح پا کستان لیہ کی جانب سے عید مبارک

Next Post

ملافضل اللہ کی ہلاکت ملک کے لیے بہتر ہے:یوسف رضاگیلانی

Next Post
ملافضل اللہ کی ہلاکت ملک کے لیے بہتر ہے:یوسف رضاگیلانی

ملافضل اللہ کی ہلاکت ملک کے لیے بہتر ہے:یوسف رضاگیلانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر باجوہ نے قوم کو عید الفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن ماحول میں منائی جانے والی عید شہدا اور غازیوں کی مرہونِ منت ہے۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی اور ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کی جانب سے قوم کو عید کی مبارک باد پیش کی ہے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف نے عید کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عید کے موقع پر فوجی جوان اپنوں سے دور ملکی سرحدوں کے محافظ ہیں، قوم کی عید کی خوشیاں پاک فوج کے جوانوں کی قربانیوں کی مرہون منت ہیں اور اس موقع پر ہم انہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ پاکستان پر اپنی برکتیں جاری رکھے، آمین۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.