• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

شہباز شریف کی کلثوم نواز کیلئے قوم سے دعاﺅں کی اپیل ، ڈاکٹر ز نے آئندہ 24گھنٹے اہم قرارد ے د ئیے

webmaster by webmaster
جون 17, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
شہباز شریف کی کلثوم نواز کیلئے قوم سے دعاﺅں کی اپیل ، ڈاکٹر ز نے آئندہ 24گھنٹے اہم قرارد ے د ئیے

لاہور ، لندن (مانیٹڑنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے قوم سے بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے ماہ رمضان میں دعا کرنے کی اپیل کی ہے ۔ وقت ختم ہونے کے باعث نواز شریف اور مریم نوازہسپتال سے روانہ ہوگئے جبکہ ڈاکٹرز نے آئند 24گھنٹے کلثوم نواز کی صحت کیلئے بہت اہم قرار دیدیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ کلثوم نواز طبیعت بگڑنے کے باعث آئی سی یو میں ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر قوم سے اپیل کی کہ قوم رمضان المبارک میں کلثوم نواز کی صحت یابی کیلئے دعا کرے ۔ دوسری جانب ہسپتال کا وقت ختم ہونے کے بعد ہسپتال سے روانہ ہوگئے اس موقع پر دونوں بہت افسردہ تھے ۔ نواز شریف نے میڈیا سے کوئی بات نہیں کی جبکہ مریم نواز آبدیدہ تھیں ۔ ڈاکٹروں کے مطابق کلثوم نواز کی صحت کے حوالے سے آئندہ 24گھنٹے بہت اہم قرار دیئے جارہے ہیں جبکہ ڈاکٹر ز کا کہنا ہے کہ وہ 12گھنٹے بعد ہی کوئی اپ ڈیٹ دے سکیں گے ۔

Post Views: 27
Tags: National News
Previous Post

Heavy Storm in Layyah 09-06-2018

Next Post

کالعدم ٹی ٹی پی سربراہ ملا فضل اللہ امریکی ڈرون حملے میں ہلاک، افغان حکام کی تصدیق

Next Post
کالعدم ٹی ٹی پی سربراہ ملا فضل اللہ امریکی ڈرون حملے میں ہلاک، افغان حکام کی تصدیق

کالعدم ٹی ٹی پی سربراہ ملا فضل اللہ امریکی ڈرون حملے میں ہلاک، افغان حکام کی تصدیق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور ، لندن (مانیٹڑنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے قوم سے بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے ماہ رمضان میں دعا کرنے کی اپیل کی ہے ۔ وقت ختم ہونے کے باعث نواز شریف اور مریم نوازہسپتال سے روانہ ہوگئے جبکہ ڈاکٹرز نے آئند 24گھنٹے کلثوم نواز کی صحت کیلئے بہت اہم قرار دیدیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ کلثوم نواز طبیعت بگڑنے کے باعث آئی سی یو میں ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر قوم سے اپیل کی کہ قوم رمضان المبارک میں کلثوم نواز کی صحت یابی کیلئے دعا کرے ۔ دوسری جانب ہسپتال کا وقت ختم ہونے کے بعد ہسپتال سے روانہ ہوگئے اس موقع پر دونوں بہت افسردہ تھے ۔ نواز شریف نے میڈیا سے کوئی بات نہیں کی جبکہ مریم نواز آبدیدہ تھیں ۔ ڈاکٹروں کے مطابق کلثوم نواز کی صحت کے حوالے سے آئندہ 24گھنٹے بہت اہم قرار دیئے جارہے ہیں جبکہ ڈاکٹر ز کا کہنا ہے کہ وہ 12گھنٹے بعد ہی کوئی اپ ڈیٹ دے سکیں گے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.