• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حساس اداروں نے متوقع عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے متعلق کوائف جمع کرنے شروع کر دیئے

webmaster by webmaster
جون 9, 2018
in جنوبی پنجاب
0
حساس اداروں نے متوقع عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے متعلق کوائف جمع کرنے شروع کر دیئے

سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک )حساس اداروں نے متوقع عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے متعلق کوائف جمع کرنے شروع کر دیئے ہیں، اس سلسلہ میں ضلع سرگودھا کی قومی اسمبلی کی پانچ اور صوبائی اسمبلی کی 10 نشستوں پر حصہ لینے والے امیدواروں کے متعلق پولیس اور سپیشل برانچ سے معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں، جبکہ انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی طرف سے جمع کئے جانے والے کاغذات نامزدگی کی معلومات کیلئے ریٹرننگ آفیسران سے رابطہ کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی طرف سے پیش کی جانے والی معلومات اور اثاثہ جات کے متعلق تحقیقات کرنا ہے جس پر امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کیا جائے گا، جس میں حساس اداروں کی رپورٹ کو مد نظر رکھا جائے گا۔ یاد رہے کہ 2000 ء میں ضلعی حکومتوں کے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے متعلق حساس اداروں کی رپورٹ پر انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دی گئی تھی ، جس میں متعدد امیدواروں کو حساس اداروں کی رپورٹ پر کاغذات نامزدگی مسترد کئے گئے تھے ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ آئندہ ہونے والے عام انتخابات میں حساس اداروں کی رپورٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے ریٹرننگ آفیسران امیداروں کی الیکشن لڑنے یا نہ لڑنے کا فیصلہ دیں گے۔

Tags: sardodhasargodha news
Previous Post

لیہ . پی ٹی آ ئی حلقہ این اے 188 سے ملک نیاز جکھڑ کنفرم ۔ حلقہ این اے 187 سے سردار بہادر خان سیہڑ کی ٹکٹ روک لی گئی ، اعلان بعد میں ہو گا

Next Post

لیہ.حلقہ این اے 188 سے سینئر جرنلسٹ ملک فیض بھلر آزاد امیدوار ہیں

Next Post

لیہ.حلقہ این اے 188 سے سینئر جرنلسٹ ملک فیض بھلر آزاد امیدوار ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026
سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک )حساس اداروں نے متوقع عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے متعلق کوائف جمع کرنے شروع کر دیئے ہیں، اس سلسلہ میں ضلع سرگودھا کی قومی اسمبلی کی پانچ اور صوبائی اسمبلی کی 10 نشستوں پر حصہ لینے والے امیدواروں کے متعلق پولیس اور سپیشل برانچ سے معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں، جبکہ انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی طرف سے جمع کئے جانے والے کاغذات نامزدگی کی معلومات کیلئے ریٹرننگ آفیسران سے رابطہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی طرف سے پیش کی جانے والی معلومات اور اثاثہ جات کے متعلق تحقیقات کرنا ہے جس پر امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کیا جائے گا، جس میں حساس اداروں کی رپورٹ کو مد نظر رکھا جائے گا۔ یاد رہے کہ 2000 ء میں ضلعی حکومتوں کے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے متعلق حساس اداروں کی رپورٹ پر انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دی گئی تھی ، جس میں متعدد امیدواروں کو حساس اداروں کی رپورٹ پر کاغذات نامزدگی مسترد کئے گئے تھے ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ آئندہ ہونے والے عام انتخابات میں حساس اداروں کی رپورٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے ریٹرننگ آفیسران امیداروں کی الیکشن لڑنے یا نہ لڑنے کا فیصلہ دیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.